مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

بیلیٹڈ خیر مبارک :)
کیا ہم نے اس تھریڈ میں مبارک باد دے رکھی ہے؟
یا اب پی ایچ ڈی مکمل ہونے کی مبارک باد دینی ہے :)
جیسے ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی ہوتی ہے، ایسے آپ کی مبارکباد ہے! :)
خیرمبارک جناب!
 
سیما علی

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد ۔۔۔کیونکہ یہ ہماری اردو محفل میں آمد سے پہلے کی
Achievement
ہے
جیتی رہے پرورگار دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین
 
ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد ۔۔۔کیونکہ یہ ہماری اردو محفل میں آمد سے پہلے کی
Achievement
ہے
جیتی رہے پرورگار دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین
خیر مبارک۔ آمین ثم آمین اور جزاک اللہ ہمیشہ اتنا مشفق رہنے کی لیے! :redheart:
 
یاز

محفلین
ہماری جانب سے بھی اتنی اہم اور شاندار کامیابی پہ بہت سی مبارکباد ، اس امید کے ساتھ کہ انشاء اللہ جلد ہی ڈاکٹریٹ کی مبارکباد بھی دی جا رہی ہو گی۔
 
Top