مریم افتخار
محفلین
بیلیٹڈ خیر مبارکمبارکباد ۔۔۔
جیسے ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی ہوتی ہے، ایسے آپ کی مبارکباد ہے!کیا ہم نے اس تھریڈ میں مبارک باد دے رکھی ہے؟
یا اب پی ایچ ڈی مکمل ہونے کی مبارک باد دینی ہے![]()
خیرمبارک جناب!
بیلیٹڈ خیر مبارکمبارکباد ۔۔۔
جیسے ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی ہوتی ہے، ایسے آپ کی مبارکباد ہے!کیا ہم نے اس تھریڈ میں مبارک باد دے رکھی ہے؟
یا اب پی ایچ ڈی مکمل ہونے کی مبارک باد دینی ہے![]()
خیر مبارک۔ آمین ثم آمین اور جزاک اللہ ہمیشہ اتنا مشفق رہنے کی لیے!ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد ۔۔۔کیونکہ یہ ہماری اردو محفل میں آمد سے پہلے کی
Achievement
ہے
جیتی رہے پرورگار دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین
اور قدم قدم پر کامیابیاں آپکے ساتھ ساتھ ہوںخیر مبارک۔ آمین ثم آمین اور جزاک اللہ ہمیشہ اتنا مشفق رہنے کی لیے!![]()