نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یعنی دل یاز صاحب نے اڈیالہ جیل ڈیکلئیر کیا تھا اور ذہن مذاق رات یا چل میرا پت(فلم) وغیرہ ہے؟
  2. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    شاید انسان اپنے مسائل تو ٹیکنالوجی سے حل کرنا چاہتا تھا مگر اس تیز رفتاری کے لیے ذہنی طور پر تیارنہیں تھا؟ کیونکہ آدم علیہ السلام سے لے کر ہمارے دادا کے زمانے تک رفتار کی سستی کا فرق تو تھا مگر ہمارے حساب سے زندگی اور اس کے کاموں کی رفتار سست ہی تھی ۔ اب اچانک سے اتنا زیادہ فرق پڑا ہے جس کا...
  3. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    Berkeley کاimmaterialism کا فلسفہ جس کا اوپر لنک بھی دیا تھا اس میں اور وحدت الوجود میں کوئی مماثلت ہے؟ برکلے (شاید) یہ کہتا ہے کہ یہ ساری دنیا ایک دماغ کے اندر چل رہی کہانی ہو سکتی ہے۔ چونکہ ہم اس سسٹم سے باہر نکل کر نہیں دیکھ سکتے اس لیے ہم ثابت نہیں کر سکتے۔ تاہم میں یہ سوچتی ہوں کہ انسان...
  4. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    چوتھا سوال: سچ کہوں تو مجھے آج تک سچ کی صحیح ڈیفینیشن بھی سمجھ نہیں آئی۔ سچ کیا ہے؟ ایسی حقیقیت جس کا متضاد بالکل غلط ہو؟ کیونکہ میں جب contradictory نظریات فلسفے یا سائنس یا سیاست وغیرہ پر پڑھ رہی ہوتی ہوں تو ہر نظریے میں سچ کا کوئی نا کوئی جزو اکثر محسوس ہوتا ہے یا ممکن تو ہوتا ہے۔ بہت کم...
  5. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    تو کیا زندگی میں nothingness سے something بننے کا مظہر ایک ہی تھا اور اس کے بعد اس something سے everything بن رہی ہے؟ ہم جتنی بھی innovation لاتے جائیں وہ جن ingredients پر build ہو رہی ہے وہ سارے ہمیشہ سے یا بتدریج موجود رہے ہیں؟
  6. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    مگر کس کو انسان یوں نظر آتا ہے؟ اکثر اوقات انسان کسی شے میں اپنی حیثیت سے بڑھ کر تکمیل کے درجے کے قریب ہی ہوتا ہے مگر پھر بھی ایک عالم اس کو بتانے میں لگا ہوتا ہے کہ وہ کتنا ادھورا اور بھونڈا ہے۔ کیا یہ خوبصورت نظر آنا چاہے آپ کتنے بھی نامکمل یا خام ہوں دیکھنے والی آنکھ پر منحصر نہیں؟
  7. مریم افتخار

    انہیں بتائیں کہ ان پر ریسرچ ہو رہی ہے، جلدی پہنچیں!

    انہیں بتائیں کہ ان پر ریسرچ ہو رہی ہے، جلدی پہنچیں!
  8. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کچھ کچھ تقابل ادیان کا مطالعہ کیا تھا کسی دور میں مگر حافظے میں specificity کافی کم رہ گئی ہے۔ یہاں سوال یہ ہے کہ انہوں نے آغاز میں The One جتنی بار بھی کہا خدا کو کہا جو سب سے پہلے تھا اور پھر Devas متعدد خداوں کو کہاجو مخلوق کے بھی بعد بنے۔ اس کی سینس کیسے بن پاتی ہے؟ یا اس کے لیے بھی "ایمان"...
  9. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کیا کوئی ایسا لٹریچر موجود ہے جہاں لکھی ہوئی شکل میں کچھ ایسی ویلیوز کا احاطہ ہو جو یونیورسل ہیں؟ یا ویلیو سسٹم پہ ہمیشہ کلچر اور دیگر dividing factors کی چھاپ رہی ہے؟
  10. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں نے حال ہی میں ایک کتاب پڑھی Sophie's World جس سے اس لڑی کو بنانے میں بھی تحریک ملی اور یہ نکتہ بھی وہاں موجود تھا کہ ہم صرف مادی طور پر ہی بوڑھے ہوتے ہیں اور روح خود کو بچپن میں ہی محسوس کرتی ہے یا اسے یقین نہیں آتا کہ اسے بوڑھے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم آپ کا اٹھایا گیا نکتہ بھی دلچسپ...
  11. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کیا انسان سوال بھی اسی شے پر اٹھا سکتا ہے جس کے بارے میں اسے خود علم ہو؟ یا اگر فساد مقصد نہ ہو تو کوئی بھی چیز کوئسچن کی جانی چاہئیے؟
  12. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کیا انسان خواب میں کوئی ایسا چہرہ دیکھ سکتا ہے جو اس نے جاگتی آنکھوں سے کبھی نہ دیکھا ہو؟ کیا انسان ایسا نظام ، قوانین اور صفات محسوس کر سکتا ہے جو کہ اس کی دنیا اور تمام تر مخلوقات سے بالاتر ہوں؟
  13. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    خیر مبارک ظفری 🌸 آمین ثم آمین! (چلیں پھر محفل کے آخری ایام میں ہمیں رخصت عنایت فرمائیں) 🙈
  14. مریم افتخار

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    یہ لڑی ابھی نظر سے گزری۔ اگرچہ اب وقت کافی گزر چکا اور امید کرتی ہوں کہ آپ دونوں مکمل رو بہ صحت ہوگئے ہوں گے، پھر بھی اپنی صحت میں پراگریس اور اس سے کیا سیکھا سے مطلع کیجیے گا!
  15. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    سرگوشی دیکھ لیں تاکہ اس رخصتی پر کوئی لوک گیتوں کا فنکشن رہ نہ جائے!
  16. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    سبھی سوالات صرف انہی کے لیے نہیں جن کے سوال سے وہ سوال پیدا ہوا۔ ہمیں خوشی ہوگی اگر سب اپنی اپنی دانست میں میکسمم سوالات پر طبع آزمائی کر سکیں کیونکہ محفل جیسی ڈائیورسٹی اور اوپن ڈسکشن مجھے دوبارہ دور دور تک نصیب ہوتی نظر نہیں آ رہی اور ایسے سوالوں کے جوابات کا مزا ڈائیورس بیک گراؤنڈ کے لوگوں سے...
  17. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    آنسو پونچھ لیں کیونکہ ہم آنسہ اردو محفل کی رخصتی کو چڑیوں کے چنبے کی طرح یادگار بنانے والے ہیں! :battingeyelashes:
  18. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    گل ودھ کے خواب اور روز محشر تک اپڑ گئی اے!👩‍🦯😅
  19. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    جب کسی کا جانا طےہو جائے تو دل کی تکلیف بے وجہ تو نہیں ہوتی!
Top