مجھے کیٹگرائزیشن سے اختلاف نہیں، بلکہ پھر ان دیواروں کے باہر چیزوں کو کبھی نہ دیکھ پانے سے ہے۔ آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اس کے بغیر علوم و فنون کی یہ ارتقاء ممکن نہ ہوتی تاہم ہر چیز کے کچھ ڈرا بیکس بھی اس کے ساتھ آتے ہیں۔ یہاں ایک مثال دوں گی۔ انسان کو آگے دو جینڈرز میں (عموما) تقسیم کیا جاتا...