نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    کیمبرج میں ایک دن

    کیمبرج کے ٹرین سٹیشن پر اترتے ہی پہلا بورڈ:
  2. مریم افتخار

    کیمبرج میں ایک دن

    دونوں بکٹ لسٹ میں برابر تھے۔ کافی سارے limiting factors تھے اخیر دنوں میں، پھر کیمبرج کو ترجیح دینی پڑی اور سوچا تھا آکسفورڈ ٹوور بھی کر لیں گے اس کے بعد لیکن نہیں ہو پایا۔ حتی کہ ناردرن آئرلینڈ کے ایک ٹور کے لیے اپنی اور دوستوں کی ٹکٹس خریدنےکے بعد آخری دنوں میں ایک دن کی بھی چھٹی نہ ملنے پرسب...
  3. مریم افتخار

    کیمبرج میں ایک دن

    ہمارے برطانیہ میں قیام کے دوران بکٹ لسٹ کے کئی کام ہوئے اور کئی رہ گئے مگر ایک کام جو ہم کسی طور رہنے نہیں دینا چاہتے تھے وہ تھا کیمبرج شہر کا دورہ جو کہ رمضان شروع ہونے اور ویزا ایکسپائیر ہونے سے بالکل پہلے ہونا طے پایا۔7 اپریل 2023 کو Good Friday تھا اور اس دن ہم اپنی لیب سے ایک دن کے لیے غیر...
  4. مریم افتخار

    کیمبرج میں ایک دن

    مکرمی زیک اور محترمی یاز کے نقش قدم پر ہمارے محفل اور محفلین کو آخری سلام کی پہلی قسط بذریعہ سفرنامہ کیمبرج جلد نشر کی جائے گی۔ :computer:
  5. مریم افتخار

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اور یہاں ایک بیگم اس تحریرکے دوران کینہ توز نظروں سےاپنے شوہر نامدار کو دیکھ رہی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ بس چند سطور اور پڑھ لو ں پھر جنگ کے بگل۔۔۔۔۔یعنی جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا وغیرہ وغیرہ! :laughing:
  6. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    سب سے پہلے مجھے تقریبا ہمیشہ سے ہی علم ، حقیقت، انسانوں اور ایسی بہت سی چیزوں کی کیٹگرائزیشن سے ہی کافی اختلاف رہا ہے۔ ایسا نہیں کہ کیٹگرائزیشن نہیں ہونی چاہئیے یا نہیں ہو سکتی۔ یہ اپنی آسانی کے لیے انسانوں نے شروع کی تھی اور ہمیشہ بارڈر لائن کیسز بھی موجود رہے تھے جو مختلف کیٹگریز میں ہونے کے...
  7. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    سکول کے زمانے میں مجھے ایک بار شدت سے لگا کہ میں نے ایک نبی کو خواب میں دیکھا ہے۔ جن کے والد ان کی جدائی میں نابینا ہوگئے تھے۔ کسی حد تک وہ چہرہ ابھی ذہن میں ہے مگر اب سوچتی ہوں کہ شاید وہ بھی دماغ کی تخلیق ہوگی کیونکہ میں ان کے قصے کے متعلق بہت زیادہ سوچتی ہوں گی؟ اب مفکرین و محققین یہی کہتے...
  8. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کیا ان کتابوں کا سبجیکٹ مندرجہ بالا سوال سے ملتا جلتا ہے؟ زبان کی قید نہیں، انگریزی، اردو ، عربی سب چلیں گے اگر موضوعات اس حوالے سے دلچسپ ہوں۔
  9. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ کے دیے گئے جواب میں متعدد پہلو فکر انگیز تھے تاہم اسے پڑھتے ہوئے ایک اور نکتہ جس پر سوال اٹھایا جا سکے وہ یہ تھا کہ ایک جگہ پڑھا تھا کہ جس طرح جسم میں uncontrolled growth سرطان بن جاتی ہے ایسے ہی ہمارے اندر ایک خاص معقول نکتے پر پہنچ کر بھی اس سے آگے بڑھتے رہنے کی خواہش (خاص طور پر سیلف گروتھ...
  10. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر یہ سلیبس کافی ہے توکیا وجہ ہے کہ عمومی طور پر مسلمان اس کے اندر بعد میں آنے والے سلیبس اور شخصیات کے وضع کیے گئے اصول و ضوابط کو جمع کرنا اور" اسلام کے نام" پر اس کا پرچار کرنا شروع کر دیتے ہیں؟
  11. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کچھ شخصیات کا کسی خاص ہائیر فریکوئنسی پر ہونا یا کائنات میں کچھ خاص فریکوئنسیز کو رسیو کر پانا اکثر سننے میں آتا ہے۔ مزید برآں کسی دوسرے انسان سے ہم آہنگی کو بھی بعض اوقات فریکوئنسی میچ ہونے سے تشبیہہ دی جاتی ہے۔ کیا یہ محض ایک تشبیہہ ہی ہے یا ہم سب ایک طرح کے ٹیوننگ فورک ہیں؟ اور یہ پراسیس کس...
  12. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    عبداللہ محمد پائین! تسی ہر جگہ تے پراواں آلے آڈے لانے تے پسوڑیاں پانیاں ذرا pause کرو تے ایس لڑی دی فکری نوعیت دے حساب نال اپنی زنبیل وچوں کوش کڈ کے لیاوو ،جے ہے تے؟
  13. مریم افتخار

    🤣🤣

    🤣🤣
  14. مریم افتخار

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    جنگ کا ٹی- ٹونٹی؟:silly:
  15. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں اور میرا چھوٹا بھائی ایک دن ستاروں کے متعلق گفتگو کے بعد اس نتیجے پہ پہنچے کہ ہمارے اوپر ماضی ہے اور نیچے مستقبل۔ کیو نکہ یہ سارے ستارے اس وقت یہاں موجود نہیں ہیں جہاں سے ان کی روشنی آ رہی ہے بلکہ یہ ماضی میں موجود تھے اور نیچے مستقبل اس لیے کیونکہ موت کے بعد اسی مٹی میں ڈی کمپوز ہو کر...
  16. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں ردیف مصرعۂ عشق ہوں مرا قافیہ کوئی اور ہے؟ 😂
  17. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ایک کتاب (مالا) میں پڑھا تھا کہ انسان خواب میں صرف وہی چہرے دیکھ سکتا ہے جو حقیقت میں دیکھ رکھے ہوں۔ یہ اس کا کاونٹر آرگومنٹ ہے۔ کیا ہمارے قارئین میں سے کوئی ہیں جنہوں نے خواب میں بالکل نئے چہرے دیکھے ہوں؟
  18. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میرا اوپن اینڈڈ کوئسچنز کا سٹاک لو جا رہا تھا اس وقت۔ 😅 اس لڑی میں کوئی اور سوال قابل جواب نہیں لگا ابھی تک؟ :heehee:
Top