زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
واپس تو کب کے آ گئے ہیں۔ مگر ناعمہ بہن ہیں کہ کچھ پارٹی شارٹی کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
اشتیاق علی
Post #75
جولائی 25، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
ڈگمگا سی جاتی ہے زندگی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ۔
اشتیاق علی
Post #498
جولائی 25، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
چند روپوں کی خاطر گھر جمائی بن بیٹھے ہیں۔ شعیب ملک صاحب۔
اشتیاق علی
Post #508
جولائی 22، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
غلطی سے بھی یہاں سیدھی گنگا مت بہنے دیجئے گا۔
اشتیاق علی
Post #487
جولائی 22، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔ آج سے گورمے بیکرز کی تمام اشیاء خوردنوش کا بائیکاٹ۔
اشتیاق علی
Post #73
جولائی 22، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
کہیں شاید وہ الٹی گنگا بہانا بھول نہ گئے ہوں۔
اشتیاق علی
Post #484
جولائی 22، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
اس لنک کو دیکھ کر میرا دل اب بہت خراب ہو رہا ہے۔ اووووووووےےےےےےے
اشتیاق علی
Post #71
جولائی 22، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
ذرا ہمیں بھی ان تصویروں کا ربط دیجئے۔ یا پھر اس کے لیے نئی پوسٹ لکھ دیں۔
اشتیاق علی
Post #66
جولائی 21، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
ثابت کر کے دکھائیے کہ چ کی بھی چائے پی جاتی ہے۔
اشتیاق علی
Post #470
جولائی 19، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
ٹماٹر کے بھاؤ آج کل بڑھے ہوئے ہیں۔
اشتیاق علی
Post #470
جولائی 19، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
شمشاد بھائی اس آئسکریم کا تو پتہ نہیں کہ کب کی ہے۔ مگر دو دن پہلے اتوار کو میں نے گورمے کی آئسکریم کھائی تھی۔ واہ۔
اشتیاق علی
Post #64
جولائی 19، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
ڈنر کی بجائے افطاری ہوتی ہے رمضان میں۔اور روزہ دار کا روزہ افطار کروانا بہت ثواب کا کام ہے۔
اشتیاق علی
Post #463
جولائی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
رمضان میں افطاری کا اہتمام کر لیجئے انشا ء اللہ بہت ثواب بھی ہو گا ۔
اشتیاق علی
Post #461
جولائی 18، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
بالکل شمشاد بھائی ہمیں تو سالگرہ والی چاہئے۔ مگروہ ہوئی بھی تو باسی ہو گئی ہو گی۔
اشتیاق علی
Post #58
جولائی 18، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا - 50
میرے خیال سے شمشاد بھائی کم از کم حوصلہ اور دلاسہ ساتھ لائے ہیں۔ :laughing:
اشتیاق علی
Post #217
جولائی 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
ناعمہ بہن شاید کسی نے یہ ہوا اڑائی ہو وہ الگ بات ہے۔ میں خود ڈھونڈوں گا کہ کون ہے۔ اور ہاں براہ کرم میرا نام درست کر لیں۔ میں اشتیاق ہوں اشفاق نہیں۔ :(
اشتیاق علی
Post #56
جولائی 16، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
انٹرویو
ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ
بہت شکریہ بہناں جوابات کا ۔
اشتیاق علی
Post #190
جولائی 16، 2011
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا - 50
و علیک السلام ۔ خوش آمدید۔
اشتیاق علی
Post #207
جولائی 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13
ارے شمشاد بھائی آپ بھی آم کا جوس پی گئے وہ بھی اکیلے۔
اشتیاق علی
Post #441
جولائی 16، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک
ما شا اللہ۔ گھر میں وش بھی کر دیا ۔ اور میرے خیال سے گھر ہی میں اکیلے اکیلے پارٹی بھی کر لی وہ بھی ہم سب کے بغیر۔۔
اشتیاق علی
Post #50
جولائی 16، 2011
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top