نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    چلیں شمشاد بھائی آپ کو بھی شامل کر لیتا ہوں۔
  2. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    حتمی تاریخ تو میں ابھی نہیں بتا سکتا اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آئسکریم کتنی جلدی کھانا چاہتی ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. اشتیاق علی

    فونٹ سمیر ڈی ٹی پی فونٹ

    بہت خوب۔ موجود دور کے کسی انگلش سٹائل کی طرح سٹائلش فونٹ ہے ۔ بہت اچھے۔ مبارک ہو۔
  5. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    ارے ہر کسی کے لیے نہیں صرف آپ کے لیے یہ آفر ہے۔ اور یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ارے بہنوں کی باتوں کا غصہ مت مانا کرو۔ ان کی یہ ہی باتیں بعد میں یاد آتی ہیں۔
  7. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    جی بہنا بالکل۔ آپ بس بتا دیجئے کہ آپ کو کیا پسند ہے اگر ممکن ہوا تو آپ کے لیے وہ تحفہ خرید لیں گے۔
  8. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    او اچھا ۔۔۔ یہ تو اچھی بات ہے لیکن تعریف کے پیسے دینا یہ مجھے سمجھ میں نہیں آیا۔
  9. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    پیسوں کا کھیل چل رہا ہے کیا؟
  10. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ہمیں بھی کھانا ہے کیک اور وہ بھی ہماری بہن ناعمہ کی سالگرہ کا۔
  11. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    چلیں ٹھیک ہے میں پیسے دے دوں گا گھنٹہ گھر والی کھیر مجھے بہت پسند ہے۔ آپ کو کونسی پسند ہے۔ برفاب آئسبار والوں کی یا بٹ آئسبار والوں گی۔ جو آپ کی خواہش ہو گی وہاں سے کھلا دوں گا۔ آخر ہماری بہن نے 1000 مراسلات پورے کیے ہیں کوئی مخول ہے۔
  12. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    ناعمہ میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ دیر سے جواب دینے پر معذرت۔ ویسے بہت اچھی پراگریس ہے آپ کی۔ اللہ کرے زور کلام اور زیادہ۔
  13. اشتیاق علی

    میں نے اسپائک کٹنگ کرائی

    مجھے بھی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ فہیم بھائی سے التماس ہے کہ ہمیں بھی اپنے نئے اسٹائل کی تصویر دوبارہ اپلوڈ کر کے دکھائی جائے۔ شکریہ۔
  14. اشتیاق علی

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    لو جی تاج نستعلیق کا ایک اور سکرین شارٹ ۔ ایک وال پیپر بنانے کی کوشش کی ہے ۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا ۔
  15. اشتیاق علی

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    محترم شرفی صاحب! اس فونٹ پر کام جاری ہے اور ابھی تک 25 فیصد کام ہوا ہے۔ ریلیز کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتے ۔۔۔ کیونکہ ابھی کچھ مسائل کا سامنا بھی ہے۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top