تمام احباب کا اپنی آراء سے آگاہ کرنے کا بہت شکریہ۔ تہہ دل سے بہت خوشی ہوئی کہ آپ احباب تاج نستعلیق سے اتنی محبت کرتے ہیں۔ اور کیوں نہ ہو۔ آخر تین دہائیوں کے بعد ایک خالص لاہوری خط بننے جا رہا ہے۔ میں استاد محترم جناب شاکر القادری صاحب کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے اس کام کی تکمیل کے لیے مجھ جیسے...