لو جی ! مزید سوالات پوچھنے لگا ہو۔ مقدس بہناں کیا آپ تیار ہیں؟:applause:
1- بچپن میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟ اور گھر میں کس کے زیادہ نزدیک تھیں؟
2- بہن بھائیوں میں سب سے اچھی عادت کس کی لگتی ہے؟
3- محفل میں کسی پکے دوست کا نام بتائیں؟
4- کبھی محفل پر کسی سوال پر غصہ تو نہیں آیا؟...