نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    شمشاد بھائی نے ٹھیک کہا۔ چونکہ روزہ دار سارا دن کھانے پینے سے پرہیز کرتا ہے تو لازمی بات ہے کہ جسم میں انرجی کی کمی ہو جاتی ہے۔ دودھ ویسے بھی ایک مکمل غذا ہے اور افطار میں پینے کے بہت فوائد ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں ہے۔ ویسے اگر ناعمہ بہن آپ جناح کالونی میں آئیڈیل کے سامنے ایک ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں تو بہتر رہے گا ۔ وہ بلڈ پریشر اور دردوں کا ماہر ڈاکٹر ہے۔
  3. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    سماں کیسا ہو گا ۔ جب ایک روزہ دار طوطے کو کوئی سحر و افطار کرتے دیکھے گا۔
  4. اشتیاق علی

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    میری اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ حفصہ ہمیشہ صحت یاب رہے ۔ اور اللہ پاک اسے اپنی رحمت میں رکھے۔ ویسے اب بھانجی کیسی ہیں؟ علاج کب تک مکمل ہو گا ؟
  5. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    عالی جاں آپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔ویسے چاچو کی بات ٹھیک ہے ۔
  6. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں نے آج سحری میں دو روٹیاں کڑی کے ساتھ کھائیں۔ اور اس سے پہلے تین گلاس پانی پیا تھا ۔ اور آخر میں ایک گلاس دودھ پیا۔
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    وجہ بیماری ہے نسوار ۔ نسوار کون کھاتا ہے یہاں؟۔۔۔ :eek:
  8. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    وہ تو ہے ۔ آپ اچھی والی کھجور کا پوچھ رہے تھے ۔ اس کا بھی ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہا ہے۔ 35 سے 50 روپے اچھی نسل کی کھجور جو تھی وہ 70 سے 100 روپے پاؤ تک پہنچ گئی ہے۔
  9. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    پیسے تو کافی بڑھا دئیے ہیں ۔ عام دنوں والی سستی کھجور اب 50 روپے پاؤ ہے۔
  10. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب محفل والے ؟ اور آج کا روزہ کیسا گزر رہا ہے؟
  11. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ثمر تو خوب کھائے جاتے ہیں رمضان میں۔
  12. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    حب رمضان اللہ سب کو عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. اشتیاق علی

    مبارکباد مقدس بٹیا کے ایک ہزار پیغامات

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ :applause:
  14. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    دریا دلی سے کام لیجئے۔ اور خیالی پلاؤ کی جگہ اصلی حقیقی پلاؤ بنائیے۔
  15. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    بازار جائیے گا تو آم کے ریٹ بھی پوچھ لیجئے گا۔
  16. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

    کیا کہا آپ نے۔ آپ کے پیسے واپس نہیں کیے۔ :eek: مجھے اس بات کا علم نہ تھا۔ دعا ہے کہ آپ کے پیسے واپس مل جائيں۔ :praying:
  17. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    حلوہ بھی ہے کیا چائے کے ساتھ۔
  18. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    تو پھر ثمرسستے داموں ملے یا نہیں۔
  19. اشتیاق علی

    مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

    کیا :eek:۔ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا ۔:(:worried: چلیں ناعمہ آپ خود ہی بتا دیں۔ کیا شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
  20. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ایک طویل عرصے کے بعد اس دھاگے پر نظر پڑھی تو سوچا ایک دو نمونے پھر سے یہاں شیئر کر دوں۔ تو حاضر ہے پہلا نمونہ الحسن فان و العشق باق اور یہ رہا دوسرا توئی تسکین دل آرام جان صبرو قرار من رخ پر نور بنما بے قرارم یا رسول اللہ ان دونوں نمونوں کو آپ بطور وال پیپر کے استعمال بھی کر...
Top