نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ جناب جمیل نستعلیق اور تاج نستعلیق میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جمیل نستعلیق اردو کمپوزنگ سوفٹ وئیر ان پیج کے فونٹ نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات سے بنایا گیا ہے۔ مگر جہاں تک بات تاج نستعلیق کی ہے یہ استاد تاج الدین زریں رقم کی خطاطی...
  2. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  3. اشتیاق علی

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    اب ایسے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں ۔ نفس کے غلام ہیں یہ لوگ۔
  4. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    آج کل کورین زبان سیکھنے کا شوق ہے ۔ اور کافی حد تک بہت سے چیزیں سیکھ لی ہیں۔ کورین ٹائپو گرافی بھی کورل میں ڈیزائننگ کی تھی۔ ایک آدھ سیمپل آپ کو دکھائے دیتا ہوں۔ 1- 2-
  5. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    کسی دور میں ہندی سیکھنے کا شوق تھا سو پڑھنے لائق ہندی سیکھ لی ۔ اس مد میں ایک ٹائپ ڈیزائن کیا تھا ۔ مگر اسے فونٹ کے قالب میں ڈھال نہ سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہندی فونٹ پروگرامنگ سے نا واقفیت ۔ کبھی موقع ملا تو اس مد میں بھی کام کروں گا ۔ لیجئے ڈیزائن دیکھیں۔ اس میں اپنا نام ہندی رسم الخط میں...
  6. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ایک بار پھر اس دھاگے کو زندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کچھ اور ڈیزائن اپلوڈ کیے تھے ۔ یہاں بھی شیئر کر رہا ہوں۔ من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ ایک اور آپشن ملاحظہ کریں۔ اس میں تمام تر ٹیکسٹ کورل ڈرا میں خود کا جنریٹ کردہ ہے۔ اس سٹائل کا فونٹ بنانا ہے۔ اس لیے اشکال بناتے وقت ڈیزائن بنایا۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرے خیال سے تو پھر نفیس نستعلیق ہی بہتر رہے گا ۔ کیونکہ کریکٹر بیس ہونے کے ساتھ ساتھ اوپن سورس بھی ہے۔ لہذا میری آپ سے یہی گزارش ہے کہ نفیس نستعلیق کو بیس بنانے کے علاوہ سافٹ وئیر میں جمیل نستعلیق اور علوی نستعلیق کی سپورٹ بھی رکھیے گا۔
  9. اشتیاق علی

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    و علیکم السلام۔ میں انٹر نیٹ کا زیادہ تر استعمال آفس میں کرتا ہوں۔ کیونکہ 11 گھنٹے ڈیوٹی کے دوران پچھتر فیصد کام انٹر نیٹ پر ہوتا ہے۔ میرا پسندیدہ براؤزر اوپیرا ہے۔ قریب قریب سات سے آٹھ گھنٹے۔ پسندیدہ تو بہت ہیں۔اردو محفل ، القلم پسندیدہ سائٹس ہیں۔ مگر جہاں تک وزٹ کرنے کا سوال ہے تو آفس...
  10. اشتیاق علی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ارے ہم ہیں ناں ۔ جنتا جی چاہے دھمکیاں دیں۔لیکن وقت کا خیال رکھیے گا۔ :hurryup:
  11. اشتیاق علی

    ہم نے بنایا پیزا pizza

    بہت خوب پیزا بنایا۔۔ مگر تمام محفلین کے لیے کچھ تھوڑا تھا ۔ کیونکہ 99 فیصد تو آپ نے خود کھا لیا ۔ :D
  12. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  13. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ نے درست فرمایا۔ اصل میں ان فونٹس کی غیر موجودگی میں ایڈیٹر ایک بہتر اردو ایڈیٹر نہیں ہو سکتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ جمیل نستعلیق اور علوی نستعلیق سے بہت مانوس ہو چکے ہیں۔ مگر ہیکر بھائی نے کہا کہ کم وزن اور کریکٹر بیس فونٹ چاہئے۔ میرے خیال سے اس وقت نفیس نستعلیق کم وزن اور بہتر کریکٹر بیس...
  14. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ مگر اس مد میں کوئی نہ کوئی حل ضرور نکالیں۔ کیونکہ یہ فیچر بک کمپوزنگ کے لیے انتہائی ضروری ہے ۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    کچھ تبدیلیاں کی ہیں فونٹ میں ۔ خاص کر ص ض ط اور ظ کی اشکال بہتر کی ہیں۔ استاد محترم نے ی کی شکل سے اختلاف کیا تھا اس میں بھی تبدیلی کی ہے ۔ اب احباب کی رائے چاہئے۔ تین عدد سکرین شارٹ منسلک ہیں۔ ص ض ط ظ اور ی میں تبدیلی فونٹ میں لکھا گیا ایک شعر ۔ بشکریہ شمشاد بھائی رمضان مبارک بھی آنے...
  18. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    السلام علیکم! میری طرف سے ہیکر بھائی اور تمام اردو کمیونٹی کو مبارک ہو۔ بہت ہی عمدہ کام کیا ہے ۔ اللہ پاک اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ 1-کیا اس میں ان پیج کی طرح ڈیفائن سٹائل شیٹ کی آپشن شامل ہو سکتی ہے۔ اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اگر آپ نے کتاب کمپوز کرنے سے پہلے مختلف سٹائل شیٹ ڈیفائن کر...
  19. اشتیاق علی

    و علیکم السلام! کیسے ہیں جناب محمد شعیب صاحب ؟ کس قسم کی رہنمائی چاہتے ہیں ؟

    و علیکم السلام! کیسے ہیں جناب محمد شعیب صاحب ؟ کس قسم کی رہنمائی چاہتے ہیں ؟
Top