نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    سلام مسنون! میں اللہ تبارک وتعالی کا بہت شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس کام میں شامل ہونے کی توفیق دی ۔ اس کام کے دوران میرے استاد جناب شاکر القادری صاحب نے قدم قدم پر میری رہنمائی کی ۔ نہ صرف رہنمائی کی بلکہ اس رہنمائی سے مجھے بہت سی چیزوں کے بارے میں آگاہی حاصل ہوئی جن کے بارے میں میں پہلے...
  2. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    مجھے خوشی محسوس ہو گی کہ آپ بھی اس مد میں اپنے مفید مشورے سے نوازیں ۔
  3. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    جلد ہی آ جائے گا۔ دعا خیر کی درخواست ہے۔
  4. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! تمام محفلین کیسے ہیں؟ یہاں فیصل آباد میں ایک تو گرمی بہت ہے آج اور اوپر سے ان بجلی والوں نے جان لینے کی ٹھان رکھی ہے۔ اللہ خیر ہی کرے۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے فہیم بھائی ۔ آپ سنائیے آپ کیسے ہیں۔ اور باقی تمام محفلین کیسے ہیں؟
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! ہماری بھی حاضری لگا دی جاوے آج ہم بھی محفل میں آئیں ہیں۔
  7. اشتیاق علی

    پانی پینے کے صحیح اوقات...

    مفید معلومات ہیں۔ کافی کچھ سیکھا اس دھاگے سے ۔ بہت شکریہ۔
  8. اشتیاق علی

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    میری طرف سے بھی تمام اراکین کو مبارک ہو۔ بہت بہت بہت مبارک باد۔
  9. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔ اس لیے تو سکرین شاٹ دکھایا کہ فونٹ میں کچھ مزید بہتری آ سکے۔ البتہ جو انگریزی فونٹ مجھے پسند آیا اس کا لنک آپ دئیے دیتا ہوں مگر یہ آئی ٹی سی چینو نام کا فونٹ ہے۔ مجھے اس کا بولڈ ورژن پسند آیا۔
  10. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    فی الحال ابھی تک ایسا فونٹ نہیں بنایا۔ البتہ قریب ایک ڈیڑھ سال پہلے ذیشان حیدر صاحب ایسے ایک فونٹ پر کام کر رہے تھے ۔ مگر اب تک کوئی حتمی خبر نہیں آئی ان کی طرف سے۔
  11. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    کس قسم کی ہینڈ رائٹنگ کی بات کر رہے ہیں۔ نستعلیق یا کوئی نسخ ٹائپ؟
  12. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    جناب آپ کی دعا چاہئے ایسے ہی کئی اقسام کے فونٹس پر کام کر چکا ہوں ۔جو کہ آدھے ادھورے ہیں۔ مگر اب مسئلہ یہ ہے کہ ان فونٹس کا سٹینڈرڈ ایک ہی قسم کا ہو ۔ اسی سلسلے میں کام رکا ہوا ہے ۔ جیسے ہی ایسا کوئی سانچہ بنتا ہے تو ان سب کو اس سانچے کے مطابق بنا دیا جائے گا۔ اس مد میں عارف کریم بھائی، شاکر...
  13. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    جب آپ حکم کریں تب اپ لوڈ کر دیں ۔ :lol: مگر ابھی اس میں کچھ کام باقی ہے۔ اور کچھ مسائل بھی آ رہے ہیں ۔ استاد محترم شاکر القادری صاحب سے عرصہ دراز سے رابطہ نہیں ہو رہا :cry2: جیسے ہی ان سے رابطہ ہوتا ہے تو پہلی فرصت میں اسے فائنل کیا جائے گا۔
  14. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    حضور اصل میں یہ الف مد ہے ۔۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  15. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    السلام علیکم! ایک طویل عرصے کے بعد ایک انگلش ٹائپ فیس پسند آیا۔ سوچا کہ اس طرز کا ایک اردو فونٹ بھی بنا دیا جائے۔ تو اسی سلسلے میں کوشش کی ہے ۔ اس کا سکرین شاٹ اٹیچ کر دیا ہے۔ سکرین شاٹ دیکھ کر بتائیے آیا کہ میری کاوش ٹھیک رہی ہے اس میں مزید تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ماہر اساتذہ سے درخواست ہے کہ...
  16. اشتیاق علی

    السلام علیکم ! استاد محترم کیا حال ہیں آپ کے ۔بڑے عرصے سے آپ سے بات نہیں ہوئی۔ فرصت ملے تو جی...

    السلام علیکم ! استاد محترم کیا حال ہیں آپ کے ۔بڑے عرصے سے آپ سے بات نہیں ہوئی۔ فرصت ملے تو جی ٹالک پر بات کیجئے گا۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تمام محفلین کو میرا سلام۔ سب احباب کیسے ہیں؟ اور کیا چل رہا ہے ؟
  18. اشتیاق علی

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  19. اشتیاق علی

    اخباری اشتہارات والا یہ فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    اصل میں ! میں نے السٹریٹر کے بارے میں اس لیے ذکر کیا کہ میرے ایک بہت ہی اچھے دوست کراچی میں جیو نیوز میں گرافک ڈیزائنر کی جاب کرتے ہیں۔ وہ جیو نیوز کی تمام تر خطاطی السٹریٹر میں کرتے ہیں۔
  20. اشتیاق علی

    اخباری اشتہارات والا یہ فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    تمام محفلین کو میرا سلام جناب اصل میں یہ فونٹ ایکسپریس والوں نے خود بنایا ہوا یا السٹریٹر میں مینول اس کی خطاطی کی جاتی ہے ۔ اس کو حاصل کرنا تھوڑا مشکل ہے۔ اگر کوئی ایکسپریس والوں کے دفتر میں کام کرتا ہے تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے کہ یہ فونٹ ہے یا مینولی لکھا جاتا ہے۔
Top