نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    تمام محفلین کو میرا سلام آپ کی دعائيں درکار ہیں ۔ اب ہم منزل کے بہت قریب ہیں۔ جیسے ہی شاکر بھائی عمرہ سے واپس آتے ہیں ۔ مزید اپ ڈیٹس کے بارے میں سب کو مطلع کیا جائے گا۔
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی جناب آپ نے ٹھیک کہا ۔ کیا باقی کے اراکین بھی آتے جاتے رہتے ہیں محفل پر؟
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں۔ دھماکے کیا کرنے ہیں جناب ہم نے ۔ دفتری کاموں سے ہی جان چھڑا لیں یہی غنیمت ہے ہمارے لیے۔ آپ سنائیے آج کل کیا چل رہا ہے محفل پر ۔ اللہ کا کرم ہے بہناں ۔۔۔ ہم بالکل ٹھیک ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! تمام محفلین کو میرا سلام ۔۔۔ سب دوست احباب کیسے ہیں؟
  5. اشتیاق علی

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تبارک وتعالی سے خصوصی دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
  6. اشتیاق علی

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    میری بھی دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو اس مرض سے بچائے۔ اور اس مرض سے متاثرہ مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. اشتیاق علی

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    سعود بھائی آپ کی ہی تو شامت آئے گی۔ جب بھابھی کو گونگی بولو گے تو کیا وہ آپ کو بخش دیں گی۔
  8. اشتیاق علی

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟ اگر بھابھی نے سن لیا تو شامت آ جائے گی۔
  9. اشتیاق علی

    پنجاب میں نئے صوبے

    شرم تو نہیں آتی پاکستان کے اتنے ٹکڑے کرتے ہوئے۔ آگے کیا کم زیادتی ہوئی ہے پاکستان کے ساتھ جو یہ اتنے صوبوں کے خواہشمند پیدا ہو گئے ہیں۔ پارٹیشن آف انڈیا کے دوران پنجاب اور بنگال کی غیر منصفانہ تقسیم اور جونہ گڑھ کے مسلم علاقے جو انڈیا کو دے دئیے گئے ۔ پھر 1971 میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی ۔...
  10. اشتیاق علی

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    لیجئے میں نے تجربہ کر لیا اور کامیاب رہا ۔ بہت شکریہ۔
  11. اشتیاق علی

    اسکول میں نماز

    ووٹ تو ڈال دیا لیکن نتائج دیکھ کر دل دہل اٹھا ۔ میری اردو محفل کے اراکین سے گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کریں۔ حالیہ نتائج کی تصویر
  12. اشتیاق علی

    اسکول میں نماز

    میں نے بھی اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔
  13. اشتیاق علی

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    میری دعا ہے کہ مقدس بہن کے بابا جان کو اللہ عزو جل جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ وسیلہ سے ہمیشہ تندرست رکھے۔ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  14. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کل افطار میں بینگن اور آلو کے چپس فرائی کریلا اور قیمے کا سالن اور دہی پکوڑیاں کھائی ۔ ساتھ میں ڈھیر سارا پانی۔ ہم نے آج سحری میں آلو اور انڈوں کا سالن اور تین چار گلاس پانی پیا۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    چغل خوری بھی عام بات ہو گئی اب تو پاکستانی مسلمانوں میں۔
  16. اشتیاق علی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    غالبا آج کی افطار میں ابھی کافی وقت ہے۔
  17. اشتیاق علی

    تعلق

    توبہ ہے بھئی :eek:۔ پھر تو محفل پر ایک بزرگوں کا سیکشن بھی ہونا چاہئے۔ :blushing:
  18. اشتیاق علی

    مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

    گلابو بنے پر بدھائی ہو۔ :applause: میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح اردو اور محفل لائبریری کی خدمت کرتی رہیں۔ :praying:
  19. اشتیاق علی

    آملے کی کڑی

    میں تو یہاں آملے کی ریسی پی پڑھنے آیا ۔ مگر ملا کیا۔۔۔۔۔ صرف ایک خیالی کڑی۔ اصل میں یہ دھاگہ میری توجہ اس لیے کھینچ لایا کہ کچھ عرصہ پہلے ہمارے گھر میں کڑی پکاتے دوران غلطی سے پانی کی جگہ آملے اور ریٹھے کا ابلا ہوا پانی ڈل گیا تھا ۔ آملے اور ریٹھے کا یہ پانی بالوں کے جھڑنے کے علاج کے طور پر...
  20. اشتیاق علی

    تعلق

    آپ غصہ مت ہوں۔ شمشاد بھائی کی تو عادت ہے مذاق کرنے کی ۔ نظم ما شا اللہ بہت اچھی ہے۔ ویسے 22 کو کس سے منفی کیا ہے آپ نے۔
Top