نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    محترم شرفی صاحب آپ کو تاج نستعلیق کے نمونے ابھی دکھا دیتے ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ناران اب گ سے لکھیں۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. اشتیاق علی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    کون ہے جس نے آپ کے پیسے ليے۔ ذرا مجھے اس کا نام تو بتاؤں ۔
  5. اشتیاق علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    لیکن شمشاد بھائی آپ نے اگلا لفظ تو بتایا ہی نہیں۔
  6. اشتیاق علی

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    نبیل بھائی کیا اس پروجیکٹ میں آگے کوئی پیش رفت ہوئی ۔
  7. اشتیاق علی

    Game of Words

    Tragedy Y
  8. اشتیاق علی

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    لگتا ہے پروجیکٹ رک گیا ۔۔۔ لیکن یہ پروجیکٹ کب تک شروع ہر جائے گا ۔
  9. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. اشتیاق علی

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    عارف بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ فیض لاہوری نستعلیق کشش فونٹ کب تک ریلیز ہو جائے گا ۔ اور ہاں اس پر کام ہو بھی رہا ہے نہیں۔ ذرا اس تفصیل سے آگاہ کیجئے گا ۔
  11. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. اشتیاق علی

    السلام علیکم سویدا صاحب کیا حال ہیں آپ کے؟ کیسے ہیں ؟

    السلام علیکم سویدا صاحب کیا حال ہیں آپ کے؟ کیسے ہیں ؟
  13. اشتیاق علی

    مبارکباد عارف کریم arifkarim صاحب کو دس ہزار پیغامات کے لیئے بہت بہت مبارک

    مبارک ہو عارف کریم صاحب۔۔۔۔۔ مگر عارف صاحب خود کہاں غائب ہیں؟ کیا کسی نے دیکھا انہیں۔
  14. اشتیاق علی

    چند نئے سٹائل

    نئے سٹائلز میں محفل بہت خوبصورت لگ رہی ہے نبیل بھائی بہت شکریہ۔ اور ہاں بلیک والے تھیم میں تو رفتار بھی تیز ہو گئی ہے۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. اشتیاق علی

    اپگریڈ کے مسائل؟

    جناب ایسا کیوں کہہ رہے ہیں آپ ۔۔۔ فورم تو ما شا اللہ پہلے سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے ۔ اور اپگریڈیشن کے مسائل بھی ساتھ ہی ساتھ حل ہو رہے ہیں۔ میری طرف سے اردو محفل کی ٹیم کو سلام ہے ۔ سبحان اللہ ۔ جیوے اردو محفل
Top