نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    جی سر بہت بہتر۔ اس کا کوئی حل سوچتا ہوں ورنہ پھر حذف کر دیتے ہوں۔
  2. محمد بلال اعظم

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    میری اپنی سمجھ میں بھی نہیں آتا کہ کامل خان صاحب کس بنیاد پہ ان سب کو جھوٹ قرار دے رہے ہیں۔ گوگل پہ نیوز میں سرچ کر لیں، امیجز دیکھ لیں، بلاگز وزٹ کر لیں، یوٹیوب، فیس بک جو مرضی دیکھ لیں۔ کیا سارے ہی جھوٹے ہیں؟
  3. محمد بلال اعظم

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    جب انسان کسی کام کی سچے دل سے نیت کر لے تو کیا دروں، کیا بروں۔
  4. محمد بلال اعظم

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    علامہ اقبال نے فرمایا کی محمدﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
  5. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بس ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی، اگر کوئی مزاحیہ غزل بھی ڈال دیتے نمک مرچ لگا کر تو مزہ دوبالا بلکہ شہ بالا ہوجاتا۔
  6. محمد بلال اعظم

    وی بی بکس

    کوشش کرتے ہیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    وی بی بکس

    کیا ٹورنٹ سے اردو بکس مل جائیں گی؟
  8. محمد بلال اعظم

    غالب کی زمین میں

    اے چھوٹے چچا غالب، راہ الگ اپنی ہم بیزار بیٹھے ہیں، تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہے
  9. محمد بلال اعظم

    غالب کی زمین میں

    لگتا ہے غالب کی زمین لے کر ہی غلطی کی ہے۔ خیر کوشش کرتا ہوں، امید ہے ایک دو دن تک بہتری کی صورت نکل آئے گی۔
  10. محمد بلال اعظم

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    یہ غزل اصلاح شدہ تھی۔ میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں جو گزری ہے دل پر، سنانے لگا ہوں محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر میں مکتوبِ الفت جلانے لگا ہوں کبھی تو بھی تربت پہ آ کر یہ دیکھے ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں مرے یارو! گاؤ خوشی کے ترانے میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں عجب زخم الفت نے مجھ کو دیے...
  11. محمد بلال اعظم

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    1) زحافات کی مدد سے بحر کس طرح بنائی جا سکتی ہےِ 2) کیا یہ بحور، بحرِ خفیف کی ہیں؟ فاعلاتن فعلیان فعلن(211/1221/2212) فاعلاتن فعلاتن فعلن(211/2211/2212)
  12. محمد بلال اعظم

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    اب یہ تو کامل خان ہی بتا سکتے ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    علامہ اقبال نے درست فرمایا تھا تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا نا پائیدار ہو گا ہمیں ان سب سے نمٹنے کے لئے ایک ایسا لیڈر چاہیے جو علی الاعلان کہہ سکے کہ میں اندھیری شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو شرر فساں ہوگی آہ میری، نفس میرا شعلہ...
  14. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    استادِ محترم الف عین یہ غزل آپ کی توجہ کی منتظر ہے۔ بس کوئی تاریخ ہی بتا دیں تاکہ دلِ نادان کو تسلی ہو جائے۔
  15. محمد بلال اعظم

    نیٹ پرابلم کی وجہ سے ایسا ہوا ہے. اگر میں کر سکتا ہوا تو کر دوں گا ورنہ پھر اوور ٹو وارث بھائی.

    نیٹ پرابلم کی وجہ سے ایسا ہوا ہے. اگر میں کر سکتا ہوا تو کر دوں گا ورنہ پھر اوور ٹو وارث بھائی.
  16. محمد بلال اعظم

    کروا دیں گے جناب

    کروا دیں گے جناب
  17. محمد بلال اعظم

    شکریہ اویس غالب بھائی.

    شکریہ اویس غالب بھائی.
Top