نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے فصل سود و زیاں کی میری ہے فصلِ غم کا لگان تیرا ہے دیکھ دل والوں کی سخاوت بھی کیا زمیں، آسمان تیرا ہے تھے جو مشکل سوال، سب میرے پیش اب امتحان تیرا ہے ہم غریبوں کے آستانے کے سامنے، آستان تیرا ہے گھر ہو، مے خانہ ہو کہ محفل ہو ہم کو ہر جاء دھیان...
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ انشاءاللہ
  3. محمد بلال اعظم

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    شکریہ اشتیاق بھائی۔
  4. محمد بلال اعظم

    تنویر سپرا : بیٹے کو سزا دے کے عجب حال ہوا ہے

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ تنویر سپرا صاحب شاید اب حیات نہیں ہیں، اگر کسی کو ان کی بائیو گرافی پتہ ہو تو ضرور بتائے۔ شاید میں غلط دور میں اترا ہوں زمیں پر ہر شخس تحیر سے مجھے دیکھ رہا ہے اس شعر میں شخص کا ٹائپو ہو گیا ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    میں آپ کا بہت مشکور ہوں۔
  6. محمد بلال اعظم

    فراز تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ۔
  7. محمد بلال اعظم

    فراز تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو

    بہ اندازِ مثنوی قدیم تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو ہم سناتے ہیں تمہیں اپنی کہانی لوگو کون تھا دشمنِ جاں وہ کوئی اپنا تھا کہ غیر ہاں وہی دشمنِ جاں دلبرِ جانی لوگو زلف زنجیر تھی ظالم کی تو شمشیر بدن روپ سا روپ جوانی سی جوانی لوگو سامنے اس کے دِکھے نرگسِ شہلا بیمار رو برو اس کے...
  8. محمد بلال اعظم

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  9. محمد بلال اعظم

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    توبہ یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔
  10. محمد بلال اعظم

    فراز یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں

    بہت ہی پیاری نظم ہے۔ شکریہ آپ کا۔ یہ احمد فراز کی کتاب ''جاناں جاناں'' میں شامل ہے۔ ایک شعر کو ایک مصرع کے طور پہ لکھا گیا ہے، شاید ٹائپو ہو گیا ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : ٹائپنگ صفحہ 4 از مداری

    لوگ ہمیں سو اونس چاندی تو دے ہی دیں گے اور پھر میں تمھارے لیے چاند سی دلہن بیاہ لاؤں گا۔" اب لڑکا رسی تھامے یوں اوپر جانے لگا جیسے کوئی مکڑی مہین سے دھاگے پر چڑھی جا رہی ہو۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ بادلوں میں گم ہو گیا اور پھر پیالے جتنا بڑا ایک آڑو زمین پرآگرا۔ مداری نے خوشی سے بے قابو ہو کر آڑو...
  12. محمد بلال اعظم

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    شکریہ فرخ سر۔
  13. محمد بلال اعظم

    تعارفی دھاگے

    یہ لیں میرا پانچ ماہ پرانا تعارف
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    واہ نایاب بھائی۔ کیا خوب طریقہ ہے مبارکباد دینے کا۔ دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ۔
Top