نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    شکریہ جناب زحال بھائی۔
  2. محمد بلال اعظم

    صاد۔۲ گذشتہ سے پیوستہ

    معافی چاہتا ہوں، اپنی کم علمی کے باعث ایسا لکھ دیا تھا۔ ایک بات تو پکی ہے نظم بہت کمال ہے، اتنی طویل اور اتنی پیاری نظمیں خال خال ہی نظر آتی ہیں۔ 1974 مصرعے پورے کس طرح ہو جاتے ہیں؟ احمد ندیم قاسمی صاحب کی بھی چند نظموں کا عنوان 25 الفاظ تھا، اور ہر نثری نظم کے اتنے ہی الفاظ تھے، یہ کیسے ممکن ہے؟
  3. محمد بلال اعظم

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    اتنی مسکل شاعری، یا تو بیدل صاحب عقل سے پیدل تھے یا واقعی بے دل تھے۔
  4. محمد بلال اعظم

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    پسندیدگی کا بیحد شکریہ زبیر بھائی۔
  5. محمد بلال اعظم

    بات آپ کی ٹھیک ہے وہ واقعی کچھ چیزیں غلط بول جاتے ہیں.

    بات آپ کی ٹھیک ہے وہ واقعی کچھ چیزیں غلط بول جاتے ہیں.
  6. محمد بلال اعظم

    میری ایک تازہ غزل

    بہت خوب غزل ہے جناب، داد قبول فرمائیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    صاد ۔ دیباچہ

    دیباچہ کی آخری لائنز تو بہت ہی پیاری ہیں، آج کے بعد جو مجھ میں ایک شاعر تھا وہ مر جائےگا بس اک انساں بچے گا جس کے دل میں ننھے ننھے دیپ روشن ہیں
  8. محمد بلال اعظم

    صاد۔۲ گذشتہ سے پیوستہ

    واہ بہت ہی پیاری نثری نظم ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    احمد فراز کی ایک بہت ہی خوبصورت غزل چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے پہ کیا کریں ہمیں‌ اک دوسرے کی عادت ہے تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی...
  10. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    شکریہ آپ کا۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
  11. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    شکریہ کاشفی صاحب
  12. محمد بلال اعظم

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    بہت ہی عمدہ نظم، یہ کچھ جگہ ٹائپو ہو گیا تھا، میں نے نشاندہی کر دی ہے۔ مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانہ ٴپیمانِ وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں...
  13. محمد بلال اعظم

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    بالکل درست فرمایا فاتح بھائی آپ نے اور یہ نظم فراز صاحب کی آدم جی ادبی ایوارڈ یافتہ مشہورِ زمانہ کتاب دردِ آشوب میں شامل ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    نیرنگ جی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  15. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    نایاب بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ
  16. محمد بلال اعظم

    یوسفی سے رابطہ!

    معذرت کی چنداں ضرورت نہیں جناب۔
  17. محمد بلال اعظم

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    بہت خوب وارث بھائی، آپ کی تو پہلی غزل ہی لا جواب نکلی۔ یہ کلی کیا کیا گُل کھلائے گی، کسے کیا معلوم:) (یہ جو مصرع اوپر لکھا ہے آپ کی تعریف کے حوالے سے،اگر برا نہ مانیں تو یہ بتا دیں کہ کیا یہ بحر میں ہے)
Top