نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مظفر وارثی نعت۔ چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے۔ مظفر وارثی

    میں تجھ کو چاہوں اور اتنا چاہوں کہ سب کہیں تیرا نقشِ پا ہوں ترے نشانِ قدم کے آگے کوئی حسیں رہگزر نہ ٹھہرے سبحان اللہ جزاک اللہ
  2. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    چل مرے ساتھ تُو کبھی کسی ویرانے میں میں تجھے شہر کے ماحول سے ہٹ کر دیکھوں مجھ کو ضد ہے کہ میری بینائی رہے یا نہ رہے تیرے چہرے کی نقابیں تو الٹ کر دیکھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر گھڑی وقفِ طرف صبحِ ازل کی صورت ہر نفس گرمِ جنوں تھا دمِ عیسیٰ کی طرح میں نے اس مریمِ معصوم کی خاطر محسن...
  3. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا۔! کیسے رشتے تری خاطر یونہی توڑ آ یا ہوں کتنے دھندلے ہیں یہ چہرے جنہیں اپنایا ہے کیسی اجلی تھی وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آ یا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آ جا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس...
  4. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    تیری رفتار ہے یا رقصِ غزالانِ حرم تیری آواز ہے یا نغمگئ لحنِ "درود" تیری گردن ہے کہ مر مر کی صراحی کی جمال تیرے بازو ہیں کہ دو غزلیں بہ ہنگامِ ورود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترے ہجراں سے تعلق کو نبھانے کے لئے میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے
  5. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    نوجوانی غمِ پندار سے جل سکتی ہے آرزو کاسہ افلاک میں ڈھل سکتی ہے راس آ جائے اگر فصلِ برہنہ پائی زندگی خارِ مغیلاں پہ بھی چل سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے قبائے امارت سمجھ رہے ہیں جناب کسی کے جسم سے چھینا ہوا کفن تو نہیں امیرِ شہر کی مسند کو غور سے دیکھو کسی غریب کی بیٹی کا پیرہن تو نہیں
  6. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    محسن نقوی کے چند قطعات و اشعار: چاندنی کارگر نہیں ہوتی تیرگی مختصر نہیں ہوتی اس کی زلفیں اگر بکھر جائیں احترامن سحر نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے
  7. محمد بلال اعظم

    آج بروز جمعرات، 26 جولائی، 2012 جناب ابن صفی کی 32 برسی ہے

    بہت خوب راشد بھائی، آپ اردو کی جاسوسی دنیا کی بہت خدمت کر رہے ہیں، اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے۔ آمین!
  8. محمد بلال اعظم

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    راشد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ابن صفی اردو ادب میں ایک بہت بڑا مقام رکھتے ہیں، بہت سوں نے عمران سیریز لکھی، جن میں اگر میں غلط نہیں تو مظہر کلیم کا نام بھی شامل ہے، مگر جو مقام ابنِ صفی کو ملا، وہ کسی اور کو نہیں ملا۔
  9. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت ہی پیاری غزلیں شاکر صاحب، دل خوش ہو گیا۔ بہت سی داد قبول کریں۔
  10. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت ہی خوب غزلیں ہیں دونوں، داد قبول فرمائیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    تدوین کا آپشن نہیں ہے، لہٰذا میں دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔
  12. محمد بلال اعظم

    مضمون لکھنا ہے

    کوئی تو ٹپس دے دے۔
  13. محمد بلال اعظم

    ماہرِ اقبالیات، دفاعی تجزیہ کار زید حامد

    ماہرِ اقبالیات، دفاعی تجزیہ کار زید حامد
  14. محمد بلال اعظم

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    جواب کا انتظار رہے گا۔
  15. محمد بلال اعظم

    مضمون لکھنا ہے

    میری آج کل جتنی مصروفیات ہیں، اس کے حساب سے تو بہت زیادہ ہیں،
  16. محمد بلال اعظم

    مضمون لکھنا ہے

    پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟ میں نے اس ٹاپک پہ 400 الفاظ کا ایک مضمون لکھنا ہے۔ مجھے اس کے لئے تھوڑا تفصیلی بتائیں۔ اور کچھ احادیث کا بھی بتائیں۔ برائے مہربانی
  17. محمد بلال اعظم

    کبھی ایسا نہیں کرتے... برائے اصلاح

    آپ کی آراء کی روشنی میں کی گئی تبدیلیاں اور چند مزید اشعار شامل کیے ہیں۔ کبھی ایسا نہیں کرتے کبھی ویسا نہیں کرتے بتاؤ اب تم ہی جاناں کہ ہم کیا کیا نہیں کرتے تمہارا ساتھ حاصل ہے تمہیں سوچا نہیں کرتے مرے دل کی ہو تم دھڑکن تمہیں بھولا نہیں کرتے جسے دل سے بھلاتے ہیں اُسے رویا نہیں کرتے...
Top