بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

محمد امین

لائبریرین
آپ کو اس لیے نظر آرہی ہے کہ آپ نے ایک دوسرے فورم سے لے کر پوسٹ کی ہے اور آپ کا براؤزر اس فورم پر لوگ ان ہے۔ اور اس فورم کی اٹیچمنٹ دیکھنے کے لیے لوگ ان ہونا لازمی ہے۔ تو آپ اس تصویر کو محفوظ کر کے کہیں اور چڑھا کر یہاں پوسٹ کریں
 

Rashid Ashraf

محفلین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
راشد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
ابن صفی اردو ادب میں ایک بہت بڑا مقام رکھتے ہیں،
بہت سوں نے عمران سیریز لکھی، جن میں اگر میں غلط نہیں تو مظہر کلیم کا نام بھی شامل ہے، مگر جو مقام ابنِ صفی کو ملا، وہ کسی اور کو نہیں ملا۔
 
Top