میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔
یہاں قصور عوام کا ہے۔ عوام کیوں بار بار ان نا اہل لیڈروں کو منصبِ اقتدار پہ بٹھاتے ہیں۔ ایک آٹے کی بوری پہ یہ قوم بک جاتی ہے۔
مگر ہم میڈیا کو اس معاملے سے بری نہیں کر سکتے۔ عوام اسی بات کو سچ مانتی ہے جو میڈیا کہتی ہے۔ جیو، ایکسپریس وغیرہ کا ہماری عوام پہ بہت...