نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    آ گئے واپس. شکریہ آپ کا اتنی دعاؤںں کے ساتھ رخصت کرنے کا.

    آ گئے واپس. شکریہ آپ کا اتنی دعاؤںں کے ساتھ رخصت کرنے کا.
  2. محمد بلال اعظم

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    میں کر دیتا ہوں۔
  3. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    جی جناب شکریہ۔ کچھ اور سوچتا ہوں اس کا۔اور باقی غزل کا کیا حال ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    کبھی ایسا نہیں کرتے... برائے اصلاح

    ایک بے تکی غزل اصلاح کی منتظر ہے۔ امید ہے کہ بے تکیاں معاف فرمائیں گے۔ کبھی ایسا نہیں کرتے کبھی ویسا نہیں کرتے بتاؤ اب تم ہی جاناں کہ ہم کیسا نہیں کرتے تمہارا ساتھ حاصل ہے تمہیں سوچا نہیں کرتے چلو، دھڑکن ہو تم اپنی تمہیں بھولا نہیں کرتے جسے دل سے بھلاتے ہیں اُسے رویا نہیں کرتے جسے دل...
  5. محمد بلال اعظم

    امی ابو پتوکی، ہم ماموں کے گھر، محفل سے دو دن کی رخصت. دعاؤں میں یاد رکھیے گا.

    امی ابو پتوکی، ہم ماموں کے گھر، محفل سے دو دن کی رخصت. دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
  6. محمد بلال اعظم

    مرے دل میں یونہی تڑپ رہے مری آنکھ میں یونہی نم رہے

    نعت رسولِ مقبول صلّیٰ علیہ وآلہٖ وسلم مرے دل میں یونہی تڑپ رہے مری آنکھ میں یونہی نم رہے مری ہر نگارشِ شوق پر اے کریم تیرا کرم رہے میں لکھوں جو نعت حضورؐ کی دلِ مضطرب کے سرور کی کبھی چشم ناز بلند ہو کبھی سر نیاز سے خم رہے مری سانس سانس مہک اٹھے مجھے روشنی سی دکھائی دے میرا حرف حرف دعا بنے مری...
  7. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    مزید تبدیلیاں، اور مقطع کے لئے ایک اور شعر، باقی آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ جان تیری، جہان تیرا ہے دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے فصل سود و زیاں کی میری ہے فصلِ غم کا لگان تیرا ہے کوئی بھی آسرا نہیں دیتا کیا زمیں، آسمان تیرا ہے تھے جو مشکل سوال، سب میرے پیش اب امتحان تیرا ہے ہم غریبوں کے...
  8. محمد بلال اعظم

    راولپنڈی جا کے

    راولپنڈی جا کے
  9. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    واہ سبحان اللہ، ماشاءاللہ کیا بات ہے آپ کی وارث بھائی، ایک ایک شعر لا جواب ہے۔ کسی ایک کی تعریف کرنا باقیوں کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ مجھے آپ کے کلام کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں مل رہے۔ واہ! ماشاءاللہ! سبحان اللہ!
  10. محمد بلال اعظم

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    آپ کی بات تو بالکل صحیح ہے، میں اپنے دل میں وارث بھائی کے استاد کا درجہ تو بہت پہلے ہی دے چکا تھا مگر محفل میں آج پہلی بار ذکر کیا ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    غالب کی زمین میں

    خرم بھائی شاید آپ کو علم نہ ہو، میں نے جب سے اعجاز صاحب کی لائبریری سے آپ والی کتاب ڈاؤنلوڈ کی ہے، تب سے ہی بحر کو صحیح طور پہ سمجھا ہوں، اور اقبال کی زمین اور غالب کی زمین میں غزلیں اسی کتاب کا نتیجہ ہیں۔ نئے آنے والوں کے لئے تو یہ کتاب کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔ وارث بھائی اور اعجاز صاحب نے...
  12. محمد بلال اعظم

    فراز خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے ۔۔۔احمد فراز

    لگتا فراز کا کلام سب سے زیادہ شئیر ہوا ہے محفل پہ۔
  13. محمد بلال اعظم

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    مجھے تو نظر آ رہی ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    آپ کا مطلب ہے یہ والا میکدے کو بلال گھر سمجھے کیسا یہ پاسبان تیرا ہے؟
  15. محمد بلال اعظم

    ہممممممممم کیا مطلب؟

    ہممممممممم کیا مطلب؟
  16. محمد بلال اعظم

    فراز خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے ۔۔۔احمد فراز

    میرے پسندیدہ شاعر کی ایک اور زبردست غزل غزل خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے وحشت کا سبب روزنِ زنداں تو نہیں ہے مہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے اِک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے اے چارہ گرو! درد بڑھا کیوں نہیں دیتے منصف ہو اگر تم تو کب...
  17. محمد بلال اعظم

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    جیتے رہو چچا غالب اور کبھی دھنوٹ کی سیر بھی کروا دو۔
  18. محمد بلال اعظم

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    آپ مانیں یا نا مانیں، لیکن میرے دل میں آپ کا جو مقام ہے وہ بہت زیادہ ہے اور اس میں ذرا بھی مبالغہ آرائی نہیں ہے۔ آپ بہت عظیم انسان ہیں۔
  19. محمد بلال اعظم

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    بسمل صاحب میں کوئی مذاقیہ بات تو نہیں کی ویسے جو آپ ہنس رہے ہیں۔ یقین جانیے 0.01%بھی اس میں مبالغہ آرائی نہ تھی۔
Top