جی جناب بہت بہت شکریہ آپ کا۔
انشاءاللہ میں اس کی ضرور کوشش کرتا ہوں۔
اور جو سمجھ نہیں آئے گی وہ آپ سے پوچھ لوں گا۔
سب سے پہلے تو آپ اس کا ڈاؤنلوڈ لنک عنایت فرما دیجیے۔
پائتھون کی آفیشل سائٹ پہ کافی سارے دیے گئے ہیں، ان میں سے کونسا کرنا ہے۔
السلام علیکم!
ہمیں محفل پہ 5 ماہ گزر چکے ہیں مگر تعارف نہیں دیا اب تک۔
تعارف دینے کی تحریک @چھوٹاغالب کی پیدا کردہ ہے۔
ویسے تو
اپنے تعارف کے لئے بس اتنا کافی ہے بلال
ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
مگر تفصیلی تعارف دینا لازم ہے کہ رسمِ دنیا بھی ہے دستور بھی ہے
نام ہے ہمارا محمد...
مداری ہاتھ میں بانس لے کر لمبے بالوں والے ایک لڑکے کے ساتھ اسٹیج پر جا چڑھا۔ وہ لڑکا مداری کا بیٹا تھا ۔ وہ کچھ کہہ رہا تھا ، مگر شورغل کی وجہ سے آواز ہم تک نہیں پہنچ پا رہی تھی۔ میں نے دیکھا کہ افسر قہقہے لگانے لگے۔ اس کے بعد سادہ لباس والے ایک کارندے نے اسے اونچی آواز میں حکم دیا کہ کوئی شعبدہ...
کسی نہ نظر آنے والے کنڈے سے بندھی ہوئی ہو۔ دیکھتے ہی دیکھتے لچھا ختم ہو گیا اور اوپر والا سرا بادلوں میں غائب ہو گیا۔
"بیٹے! میں بوڑھا اور کم زور ہوں ۔ اوپر نہ چڑھ سکوں گا۔ تمہیں ہی جانا پڑے گا۔" مداری نے رسی کا سرا لڑکے کو تھماتے ہوئے کہا: "اس رسی کے سہارے آسمان پر چڑھ جاؤ۔"رسی پکڑتے ہوئے لڑکے...