واہ آج کے دن بلکہ اس مہینے، نہیں نہیں بلکہ جب سے محفل پہ آیا ہوں
یہ سب سے بڑی خوشی کا مقام ہے میرے لئے کہ میں آپ کے عزیز شاگردوں کی لسٹ میں شامل ہو چکا ہوں۔
بہت بہت شکریہ آپ کا۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ خضر عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین!
یہ شعرا بو سناتے ہیں، بہت ہی مزہ آتا ہے۔
سمجھ سمجھ کہ سمجھ کو سمجھ لو
کہ سمجھ سمجھنا ہی اک سمجھ ہے
سمجھنا ان کی سمجھوں کو
جو سمجھیں اپنی سمجھوں سے
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے
وہ سمجھے بھی تو کیا سمجھے