نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    یوسفی سے رابطہ!

    باقی تو سب ٹھیک ہے مگر درے بہ تختہ بخورہ کا مطلب سمجھا دیں جناب۔ یہ الفاظ ہماری نازک و حلیم طبیعت پہ گراں گزر رہے ہیں۔:D
  2. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کا پہلا سالانہ مشاعرہ 2012

    میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ میرے خیال میں یہ محفل کا اب تک کا سب سے کامیاب مشاعرہ تھا۔
  3. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    شکریہ زبیر صاحب، بہت بہت شکریہ۔
  4. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    اگر غزل اوزان کے لحاظ سے درست ہو گئی ہے میرا خیال ہے کہ ہولا ہاتھ رکھ کہ اسے اسلوب، مضامین، شعریت، روایتی معاملہ بندی وغیرہ پہ بھی ہلکا ہلکا پرکھ لیا جائے۔
  5. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    یعنی اب غزل کچھ یوں ہو گئی ہے: جان تیری، جہان تیرا ہے دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے فصل سود و زیاں کی میری ہے فصلِ غم کا لگان تیرا ہے کوئی بھی آسرا نہیں دیتا کیا زمیں، آسمان تیرا ہے تھے جو مشکل سوال، سب میرے پیش اب امتحان تیرا ہے ہم غریبوں کے آستانے کے سامنے، آستان تیرا ہے گھر ہو، مے خانہ ہو کہ...
  6. محمد بلال اعظم

    تو غالب کو کس نے کہا تھا اتنی مشکل شاعری کرنے کے لئے

    تو غالب کو کس نے کہا تھا اتنی مشکل شاعری کرنے کے لئے
  7. محمد بلال اعظم

    یوسفی سے رابطہ!

    یہ تو بہت ہی خوب بات ہے، ایسے لوگوں کو محفل پہ بھی آنا چاہیے۔
  8. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    کیا اب مقطع درست ہے: جان تیری، جہان تیرا ہے دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے فصل سود و زیاں کی میری ہے فصلِ غم کا لگان تیرا ہے کوئی بھی آسرا نہیں دیتا کیا زمیں، آسمان تیرا ہے تھے جو مشکل سوال، سب میرے پیش اب امتحان تیرا ہے ہم غریبوں کے آستانے کے سامنے، آستان تیرا ہے گھر ہو، مے خانہ ہو کہ محفل ہو...
  9. محمد بلال اعظم

    یوسفی سے رابطہ!

    یہ میری لئے بہت ہی معلوماتی باتیں جناب۔ میں نے تو ان کا ایک مضمون کرکٹ پڑھا تھا، تب سے ان کا عاشق ہو گیا ہوں۔
  10. محمد بلال اعظم

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    واہ جناب واہ کیا کہنے آپ کے بہت سی داد قبول کریں۔ کیا آواز پائی ہے آپ نے۔ سبحان اللہ!
  11. محمد بلال اعظم

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    توبہ اتنا مشکل شعر
  12. محمد بلال اعظم

    یوسفی سے رابطہ!

    اچھا تو وہ مشتاق احمد یوسفی صاحب ہیں۔ بہت عظیم مزاح نگار ہیں۔ ابن انشاء بھی مشتاق یوسفی کے بارے میں لکھتے ہیں کہ، ” اگر مزاحیہ ادب کے موجودہ دور کو ہم کسی نام سے منسوب کر سکتے ہیں تو وہ یوسفی ہی کا نام ہے۔“
  13. محمد بلال اعظم

    مظفر وارثی یا رحمتہ العالمین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    سبحان اللہ کیا بات ہے، احمد بھائی نے بالکل درست کہا ہے۔ مجھے نعت لکھنے والوں میں اقبال عظیم اور مظفر وارثی بہت پسند ہیں، حفیظ تائب کا نعتیں بھی بہت پیاری ہیں۔
  14. محمد بلال اعظم

    جذباتی تو ہیں مگر علامہ اقبال کے متعلق کافی زیادہ علم رکھتے ہیں.

    جذباتی تو ہیں مگر علامہ اقبال کے متعلق کافی زیادہ علم رکھتے ہیں.
  15. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    صادق حسین کے متعلق کچھ مزید معلومات یہ شعر اقبال کا نہیں بلکہ صادق حسین صادق کا ہے، آپ شکر گڑھ، سیالکوٹ کےرہنے والے تھے ، آپ کی ولادت 1اکتوبر 1898؁ شکر گڑھ اور وفات 4مئی 1989؁ شکر گڑھ سیالکوٹ ہے۔ (برگ سبز، صادق حسین صادق ،فروری1970؁)
  16. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    یہ اشعار علامہ اقبال کے تو ہرگز نہیں ہیں، بلکہ فراز کا بھی مجھے یقین ہے کہ یہ ان کا نہیں ہے، البتہ غالب کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا، غالب کے لئے اوور ٹو محمد وارث
  17. محمد بلال اعظم

    کیوں کیا ہوا امین بھائی؟

    کیوں کیا ہوا امین بھائی؟
Top