دئییرلر دردمند اۏلان بیلر همدردینین حالېن
یئتیشمز خستهلر حالېنا نئیچون چشمِ بیمارېن؟
(صائب تبریزی)
کہتے ہیں کہ دردمند شخص اپنے جیسے درد میں مبتلا شخص کے حال کو جانتا ہے؛ [پس] تمہاری چشمِ بیمار دردمندوں اور بیماروں کے حال [کو پوچھنے اور مدد کرنے] کے لیے کیوں نہیں پہنچتی؟
Deyirlǝr dǝrdmǝnd...