نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "دوکتور عبدالله عبدالله، رئیسِ اجرائیهٔ حکومتِ افغانستان، گفت، اگر با رفتنِ او امنیّت در این کشور تأمین شود، آماده هست، که استعفا بِدِهد. امّا در عینِ زمان افزود، بُحرانِ جاری در افغانستان با استعفای وَی حل نمی‌شود." مأخذِ خبر تاریخ: ۴ جون ۲۰۱۷ء "حکومتِ افغانستان کے رئیسِ اجرائیہ داکتر عبداللہ...
  2. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    دَمْعْ (عربی) ۱. اشک، آبِ دیده، سِرِشْک. شُنیدم، که می‌گفت وبارانِ دمع فُرو می‌دویدش به عارَض چو شمع (سعدی) ۲. (طِبّ) بیماریِ آب‌رَویِ چشم. [فرهنگِ زبانِ تاجیکی (۱۹۶۹ء)، جلدِ اول، صفحه ۳۲۱] دُمُوع (عربی) جمعِ دمع. "دُمُوعِ حسرت در مُهاجَرَتِ آن مِسکینان بر صحیفهٔ رُخسار می‌افشانْد."...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بی تو چراغِ دیدهٔ من بی‌فُروغ شد یعنی برایِ دیدنِ من دیر شد نیا (فردوس اعظم) تمہارے بغیر میری چشم کا چراغ بے نور ہو گیا؛ یعنی [اب] میرے دیکھنے کے لیے دیر ہو چکی ہے، مت آؤ! × شاعر کا تعلق تاجکستان سے ہے۔
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر بار حدیثِ غم کنم سَمْع از دیدهٔ من همی‌رود دَمْع (عدیم غوری) میں جب بھی حدیثِ غم سنتا ہوں، میرے دیدے سے اشک بہنے لگتے ہیں۔ × شاعر کا تعلق افغانستان سے ہے۔
  5. حسان خان

    میری زبان فارسی کے اوّلین سیاسی پُشت پناہوں سامانیوں، غزنویوں اور سلجوقیوں پر خدا کی رحمت ہو!

    میری زبان فارسی کے اوّلین سیاسی پُشت پناہوں سامانیوں، غزنویوں اور سلجوقیوں پر خدا کی رحمت ہو!
  6. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    معاصر فارسی میں لفظِ 'سَواد' خواندگی یا خوان (پڑھ) اور لکھ پانے کی قُدرت کو کہتے ہیں، جس کے لیے انگریزی میں 'لٹریسی' استعمال ہوتا ہے۔ اور جو شخص 'خواندہ' ہو اُس کو فارسی میں 'باسَواد' کہتے ہیں۔ تاجکستان میں 'سواد' اور 'باسواد' کی بجائے بالترتیب 'سوادناکی' اور 'سوادناک' بھی مستعمَل ہیں۔
  7. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    'سَواد' کا ترجمہ 'علم و دانش' درست کیا ہے، لیکن اگر دقیقاً کہا جائے تو معاصر فارسی میں یہ لفظ خواندگی یا خوان (پڑھ) اور لکھ پانے کی قُدرت کو کہتے ہیں، جس کے لیے انگریزی میں 'لٹریسی' استعمال ہوتا ہے۔ اور جو شخص 'خواندہ' ہو اُس کو فارسی میں 'باسَواد' کہتے ہیں۔
  8. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    جی، عربی اسپوں کے لیے 'اسپِ تازی' کا استعمال عام ہے۔ بس یہ ذہن میں رہے کہ ایرانی فارسی میں 'اسپ' کی بجائے 'اسب' رائج ہے۔ اِس کے علاوہ 'تازی' کاف اور گاف وغیرہ کے درمیان فرق کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ یعنی قدیم لغوی کتابوں میں کاف کو 'کافِ تازی' جبکہ گاف کو 'کافِ فارسی/کافِ عجمی' نام...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی، جنابِ محمد وارث کی طرح فیس بُک پر میرا بھی فارسی شاعری کا صفحہ موجود ہے: فارسی شاعری مع اردو ترجمہ
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرا گمان ہے کہ یہ اکبر الٰہ آبادی کی بیت نہیں ہے، بلکہ اُنہوں نے کہیں اِس کا اقتباس لیا ہو گا۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سعدی شیرازی اپنی ایک حمدیہ غزل میں کہتے ہیں: سعدی ثنایِ تو نتواند به شرح گفت خاموشی از ثنایِ تو حدِّ ثنایِ توست (سعدی شیرازی) سعدی تمہاری ثنا تفصیل سے نہیں کہہ سکتا؛ تمہاری ثنا سے خاموشی [اختیار کر لینا] تمہاری ثنا کی حدّ ہے۔
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ محترم فیس بُک پر فارسی ابیات کے ترجمے پیش کرتے ہیں، اور خود ایک صفحہ بھی چلا رہے ہیں: فارسی شاعری اردو ترجمہ کے ساتھ
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سعدی شیرازی اپنی ایک حمدیہ غزل میں کہتے ہیں: غوغایِ عارفان و تمنّایِ عاشقان حرصِ بهشت نیست که شوقِ لِقایِ توست (سعدی شیرازی) عارفوں کا شور و غوغا اور عاشقوں کی تمنّا حِرصِ بہشت نہیں ہے بلکہ تمہارے دیدار کا شوق ہے۔
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از تو باشد گر همه رویِ زمین از خود مدان کآنچه داد امروز، فردا می‌سِتانَد روزگار (صائب تبریزی) اگر تمام رُوئے زمین تمہارا ہو جائے [تو بھی اُسے] اپنا مت جاننا۔۔۔ کیونکہ زمانہ جو چیز اِمروز دیتا ہے، [اُسے] فردا واپس لے لیتا ہے۔ × اِمروز = آج؛ × فردا = آیندہ کل
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    طاووس ز نقشِ پرِ خود دام به دوش است بیدل چه عجب گر ز هنر در قفس اُفتم (بیدل دهلوی) طاؤس اپنے پروں کے نقش کی وجہ سے جال میں گرفتار ہوتا ہے۔ بیدل کیا عجب ہے اگر میں اپنے ہنر کی وجہ سے قفس میں جا پڑوں۔ (مترجم: عین بیخود)
  16. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی زبان ایران میں ماوراءالنہر سے آئی تھی، اور اِس کا سبب تُرک سلاطین تھے: "کسی نمی‌تواند منکر این واقعیت باشد که زبان فارسی از خارج از ایران، یعنی از آن طرف جیحون به وسیلهٔ ترکان غزنونی و سلجوقی به ایران آمده و با قدرت سلاطین ترک، زبان رسمی و ادب ایران و آسیای صغیر و هندوستان گردیده و بعداً...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منوچهری دامغانی اپنے حاسدوں اور دشمنوں کو مخاطَب کرتے ہوئے کہتے ہیں: من به فضل از تو فُزونم، تو به مال از من فُزون بهتر است از مال فضل و بهتر از دنیاست دین (منوچهری دامغانی) میں علم و دانش میں تم سے برتر ہوں، [جبکہ] تم مال میں مجھ سے برتر ہو۔۔۔ علم و دانش، مال سے بہتر اور دین، دنیا سے بہتر ہے۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    "حاسدم گوید که ما پِیریم و تو برناتری نیست با پِیران به دانش مردُمِ برنا قرین گر به پِیری دانشِ بدگوهران افزون شدی روسیه‌تر نیستی هر روز ابلیسِ لعین" (منوچهری دامغانی) حاسد مجھ سے کہتا ہے کہ "ہم پِیر ہیں اور تم جواں تر ہو۔ علم و دانش کے لحاظ سے شخصِ جواں پِیروں کے برابر نہیں ہوتا۔" [لیکن] اگر...
  19. حسان خان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    په هجران کښې خیال د یار را سره مل دې په زندان کښې د یوسف سره اسیر یم (عبدالرحمٰن بابا) ہجر میں یار کا خیال میرے ساتھ رہتا ہے؛ میں زندان میں یوسف کے ساتھ اسیر ہوں۔
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر کسی پُرسد ز تو کز شهرها خوش‌تر کدام گر جوابِ راست خواهی داد، او را گو: "هری" این جهان چون بحر دان، در وَی خُراسان چون صدف در میانِ آن صدف، شهرِ هری چون گوهری (نامعلوم) اگر کوئی تم سے پوچھے کہ شہروں میں سے خوب ترین شہر کون سا ہے تو اگر تم جوابِ راست و درست دینا چاہو تو اُس سے کہنا: "ہِرات"۔...
Top