بڑے بھی تو اب وہ بڑے نہیں رہے۔ :)
گھر میں اسی قسم کی ڈسکشن چل رہی تھی کہ آج کل اپنے بچے کو کوئی دوسرا ڈانٹ دے تو ہم برا مان جاتے ہیں۔ تو ابو نے دادا کا بتایا ہوا قصہ سنایا کہ ایک دفعہ ان کے والد کے کوئی دوست پہلی دفعہ گھر آئے۔ دادا لڑکپن میں تھے اس وقت۔
ان مہمان کے قریب بیٹھے ٹانگ ہلا رہے تھے۔...