دوسرے جملہ پر محض افسوس کر سکتا ہوں۔
حیرت اس بات پر ہے کہ سارا دن محض افواہیں گردش کرتی رہیں، اور اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم کوئی وضاحتی بیان جاری نہ کر سکی؟ (اگر جاری کیا اور میری نظر سے نہیں گزرا تو معذرت)
کیا اس جلسہ میں سوشل میڈیا کی ٹیم موجود نہیں تھی، جو فوراً درست تفصیلات سے لوگوں کو آگاہ کرتی؟