نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج میرے اپنی کمپنی میں نو سال مکمل ہوئے۔ الحمد للہ سبق: پرائیویٹ جاب میں اتنا زیادہ عرصہ ایک جگہ نہیں ٹکنا چاہیے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ہمارے شہر میں سب خیر و عافیت ہے مگر - یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے ٭ منظر بھوپالی

    ہمارے شہر میں سب خیر و عافیت ہے مگر - یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے ٭ منظر بھوپالی
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: تو ہے خوش اور سوگوار ہوں میں ٭ نظرؔ لکھنوی

    تو ہے خوش اور سوگوار ہوں میں غم کو فی الوقت سازگار ہوں میں پائمالِ خزاں ہوں اب ورنہ روحِ افسانۂ بہار ہوں میں میکدہ سے نکل گیا خود ہی بد نصیب ایسا بادہ خوار ہوں میں کون واقف ہے میرے رازوں سے آپ ہی اپنا رازدار ہوں میں میں ہنسی اپنی روک لیتا ہوں واقفِ جورِ روزگار ہوں میں بخش دے مجھ کو اپنی...
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    1964 کی یہ کتاب تو اتفاق سے میرے کمرے میں ہی تھی، جو ابو نے کالج کے زمانے میں خریدی تھی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    جی یہ زبردستی واک کروائی ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    دادا کی لائبریری کی کتب بھی ابھی موجود ہیں۔ کوشش کرتا ہوں پرانی ترین ڈھونڈنے کی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    اتنا زخمی شخص صرف تب مسکراتا ہے، جب شہید ہونے والا ہوتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    یہ کیس تو ڈاکٹر عمران کا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    مطلب کلیجہ چھنی ہو جاتا، اور پتی سمیت چائے پی کر چھان لیتے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ہم نے آج تک ٹوٹتی ہوئی خبر ہی دیکھی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ابھی ابھی ٹوٹتی ہوئی خبر ملی ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی خود ساختہ جلا وطنی سے واپس آ گئے ہیں اور پولیس سے چھپتے پھر رہے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    کبھی فیس بک پہ ہی گھومنا، کبھی گشت محفلِ اردو پر "یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو"
  13. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    میرا مشاہدہ ہے کہ مطالعہ کے عادی افراد کسی تحریر کا مدعا یا مرکزی خیال بہتر انداز سے سمجھ سکتے ہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    جی اب غور کیا۔ تحریر کا ربط جس ویب سائٹ سے ہے، وہاں بھی صرف ایڈمن لکھا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    مجھے تو کسی نے بتایا ہوا ہے کہ جن کو زکام رہتا ہے، ان کے بال جلدی سفید ہوتے ہیں۔ تو بس اسی پر یقین کیا ہوا ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    تحریر کے آخر میں ڈاکٹر صاحب مرحوم کا نام شامل ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔ امید ہے کہ اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آ کر رہے گا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یا جن کے پاس کاپی رائٹ ہیں، ان سے اجازت حاصل کی جائے۔
Top