پچھلے دنوں ایک لیکچر میں پروف ریڈنگ کی ایک ٹیکنیک سنی تھی، ابھی پروف ریڈنگ کا ذکر دیکھا تو یاد آ گئی۔
وہ یہ کہ جو مواد پروف ریڈ کرنا ہو، اسے آخر ی لفظ سے پیچھے کی طرف پڑھنا شروع کریں۔
اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اس طرح پڑھنے سے جملہ کی سینس نہیں بنے گی اور توجہ لفظ پر رہے گی۔ جب ہم سیدھا کوئی جملہ...