نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر زمان نوے کی دہائی میں داخل۔
  2. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر کی جانب سے میچ کا پہلا چھکا
  3. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عام اور آم کا کیا کیا جائے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    شکریہ جناب۔:)

    شکریہ جناب۔:)
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ عرصہ بعد؟ بلکل اور فلحال تو اب اکثر دیکھنے کو ملتا ہے۔ بلکہ ایک صاحب یہ بحث بھی کرتے پائے گئے کہ ایسے ہی لکھنا چاہیے، اضافی لفظ نکال کر۔
  6. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل۔ میں سمجھتا ہوں کہ پروف ریڈنگ کے بھی مختلف پہلو ہوتے ہیں اور ہر پہلو سے پروف ریڈنگ ضروری ہوتی ہے۔ ایک مسودہ کے مطابق دیکھنا۔ ایک املا کے مطابق دیکھنا۔ اور کچھ صورتوں میں گرائمر کے مطابق دیکھنا۔ مزید بھی ہو سکتے ہیں، فی الحال یہی ذہن میں آئے۔
Top