نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    وقار بھائی نے کھری جگت ماری ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    تبھی تو خاص کام ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    اس کا جواب محمد وارث بھائی دے سکتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    دو افراد کا خصوصی شکریہ پہلا خصوصی شکریہ بمراہ کا دوسرا احمد شہزاد کا
  5. محمد تابش صدیقی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    اللہ کا شکر ہے کہ آج تک ان بھاری بھرکم اصطلاحات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہے محض اردو ہی کی بدولت ہے
  7. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر اَوے میچز میں ڈبل سنچری بنانے والا دوسرا کھلاڑی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اور اس بے چارے کو ہم بھول ہی گئے۔ آصف علی نے 22 بالز پر 50 رنز بنائے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    زمین میں بحر، ردیف اور قافیہ تینوں شامل ہوتے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    ان میں سے تو کوئی سی 2 زمینیں بھی مکمل طورایک نہیں ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    کتنے بیٹسمین اب تک مکمل 50 اوورز کھیل چکے ہیں؟
  12. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    سکرپٹ رائٹر نے بھی سوچا کہ پاکستانیوں کو بد ہضمی نہ ہو جائے۔
Top