نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    میں نے یوں پڑھا پہلی گیند پہ سنگل لیا فخر سے
  2. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    خالی یہ میسج پڑھے ہوتے تو پھول جاتے۔ میرے چیلنج پر جذباتی ہو گئے۔ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اب تھک گیا ہے۔ آصف کو مارنے دے
  4. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فخر زمان کو 1000 رنز مکمل کرنے کے لیے 27 رنز درکار۔ اس میچ میں مشکل ہیں خیر اب۔
  5. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اس کے علاوہ سعید انور کا 27 باؤنڈریز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    آج کل ریکارڈ توڑ کر ڈیڈیکیٹ کرنے کا ٹرینڈ ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    ابھی ابھی لڑی میں کس نے قدم رنجہ فرمایا ہے؟
Top