عباس اعوان بھائی، اگر یہ بھی مان لیا جائے کہ آپ چیزوں کو غیر جانبدارانہ انداز سے دیکھ رہے ہیں، تب بھی آپ یہاں سے دور بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں۔ اور ہم یہاں بیٹھ کر دیکھ بھی رہے ہیں اور سہہ بھی رہے ہیں۔
کل بھی ذکر کیا تھا کہ یہاں اسلام آباد میں انتظامیہ کھل کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہے، حالانکہ اس...