میرا اس حوالے سے تجربہ نہیں رہا۔
البتہ جواب کا منتظر رہوں گا، شاید ضرورت پڑے۔ :)
ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ، اپنے قریب کہیں پرنٹنگ کرنے والوں سے یہ انفارمیشن معلوم کر کے دیکھیں۔
نام ان کا ہر گھڑی وردِ زباں رکھتا ہوں میں
ہر نفس کو مشکبو، عنبر فشاں رکھتا ہوں میں
گرمیِ محشر سے سامانِ اماں رکھتا ہوں میں
سایۂ دامانِ شاہِ دو جہاں رکھتا ہوں میں
آرزوئے دعوتِ برقِ تپاں رکھتا ہوں میں
شاخِ ہر گل پر بنائے آشیاں رکھتا ہوں میں
میں نہیں، ہاں میں نہیں شائستۂ منزل ابھی
دل میں صد...
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ