زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد
بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی۔ :) کھیل اور کھلاڑی زمرہ میں ادارت کا اکثر کام آپ کی جانب سے ہی آتا تھا۔ شکر ہے کہ جان چھوٹے گی۔ :p
محمد تابش صدیقی
Post #9
جولائی 18، 2018
فورم:
ضروری اعلانات
دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ
نظامِ اسلام تمام مسائل کا حل ہے۔ لیکن اس کی روشنی میں کیا پالیسی بنائی جائے گی، اس کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ بار بار یہی دہرایا۔
محمد تابش صدیقی
Post #38
جولائی 18، 2018
فورم:
آج کی خبر
دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ
ویڈیو دیکھی ہے معاشی پالیسی والی؟
محمد تابش صدیقی
Post #32
جولائی 18، 2018
فورم:
آج کی خبر
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
حدود کے اندر چھوٹ ہی ہے۔ سیاسی پوسٹنگ پر تو کوئی قدغن نہیں لگی آج۔
محمد تابش صدیقی
Post #724
جولائی 18، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
میرے اور اس سے پچھلے مراسلے میں ٹائم کا فرق۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #731
جولائی 18، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ایسا تو کچھ نہیں ہوا آج۔ نہ ہی کوئی کاروائی حذف ہوئی۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #720
جولائی 18، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
الیکشن کا دور ہے۔ اتنی تو چلتی ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #718
جولائی 18، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
طویل غیر حاضری کے بعد ایک کاوش
نہ نہیں کے معنوں میں مستعمل ہے جبکہ نا سابقہ کے طور پر مستعمل ہے یا پھر کسی بات پر زور دینے کے لیے۔ مثلاً ناممکن، نالائق میرا ایک کام کر دیجیے نا۔ نہ کی جگہ نا استعمال نہیں ہو سکتا۔
محمد تابش صدیقی
Post #9
جولائی 18، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کل دیکھی تھی مریم بہن کے مراسلے پر۔ میں سمجھا شاید میر سے گستاخی برداشت نہیں ہوئی۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #715
جولائی 18، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
نظم: مجھے انجان رہنے دو ٭ محمد تابش صدیقی
درست توجہ اس کو درست کرتا ہوں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #14
جولائی 18، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
طویل غیر حاضری کے بعد ایک کاوش
دو حرفی نہ سے گریز بہتر ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #4
جولائی 18، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
سیاسی منظر نامہ
بڑے مختلف الخیال لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں۔ مشرف کی پارٹی نے بھی سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #469
جولائی 18، 2018
فورم:
سیاست
تیرہویں سالگرہ
اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل
وہ نیوز چینل ہی کیا جو سچی خبریں چلائے۔ :p
محمد تابش صدیقی
Post #149
جولائی 18، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!
اب معراج فیض آبادی کو نیا شعر لکھنا پڑے گا۔
محمد تابش صدیقی
Post #49
جولائی 18، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ
آپ بھی گستاخی کے مرتکب ہو گئے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #25
جولائی 18، 2018
فورم:
آج کی خبر
اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں
اب اگر بن گیا تو آپ لوگ ذمہ دار ہوں گے۔ زرداری کے صدر بننے کے بعد سے یقین ہے کہ پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #39
جولائی 18، 2018
فورم:
سیاست
دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ
چندہ جمع ہونے سے ڈیم بننے کا سوال تو بعد میں بنتا ہے۔ پہلے اس کی گارنٹی کون دے گا کہ یہ پیسہ ہضم نہیں کر لیا جائے گا؟
محمد تابش صدیقی
Post #23
جولائی 18، 2018
فورم:
آج کی خبر
پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔
فخر زمان کے پاس ونڈے کی تیز ترین ہزاری کا ریکارڈ توڑنے کے لیے 4 میچز کا وقت ہے۔ 230 رنز باقی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #43
جولائی 18، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
آئیے آئیے - گرہ لگائیے
آپ کھلے دل کے فرد معلوم ہوتے ہیں۔ :) اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #137
جولائی 18، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔
یہ میچ دسویں نمبر پر ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #41
جولائی 18، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top