نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    ویسے بالز کے اعتبار سے اب تک کا تیز ترین ہدف پورا کرنے کا ریکارڈ کیا ہے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    9 اوورز میں 56 پر 1 آؤٹ۔ اگلے میچز میں فخر کو آرام دیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    اگر یہ آپ نے میرے متفق ہونے کی وجہ سے پوچھا ہے تو میرا اتفاق صرف ان کی طرف سے دیر نہ ہونے پر ہے۔ عدنان بھائی ناراض ہو ہی نہیں سکتے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    کرک انفو والے نیند میں ہیں Muzarabani to Imam-ul-Haq, OUT, Muzarabani dismisses the in-form Zaman with a snorter. Banged in short, proper bouncer, slanting away towards the helmet, Zaman is startled by the lift. He rises with the ball, takes his eyes off it, and fends it behind to the keeper
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    موزارابانی نے 21 بالز پر کوئی رنز نہیں بنایا، جیسے ہی چوکا لگایا، اگلی بال پر آؤٹ ہو گیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    پاکستانی بیٹسمینوں سے گزارش ہے کہ میچ میں تھرل پیدا کی جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    نیا مصرعۂ گرہ ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

    اگر یہ خود نہ لکھتے تو میں نے جواب میں لکھ دینا تھا۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    کتاب ہو، ٹٹوریل ہو، سٹیک اوور فلو ہو۔ سب کےپیچھے انسان ہی ہے استاد کی صورت میں۔ :)
Top