نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    محفل کے جشن میں تھا جاری یہ سب تماشا عدنان کھا رہے تھے کونے پہ اک پراٹھا عمران نے جو دیکھا، فوراً ہی مارا چھاپا آئے عظیم فوراً ، نبٹایا یہ سیاپا
  2. محمد تابش صدیقی

    آفسیٹ پرنٹنگ یا ذاتی پروفیشنل پرنٹر؟

    میرا اس حوالے سے تجربہ نہیں رہا۔ البتہ جواب کا منتظر رہوں گا، شاید ضرورت پڑے۔ :) ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ، اپنے قریب کہیں پرنٹنگ کرنے والوں سے یہ انفارمیشن معلوم کر کے دیکھیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اپنی ڈیزائن کردہ مختلف چیزیں

    ہماری دادی کی سکیچز کی کولیکشن کہیں محفوظ رکھی ہوئی ہے، جو اس زمانے کے مختلف رسالوں سے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ :) کبھی مل گئے تو پوسٹ کروں گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف عبدالقدیر

    اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: نام ان کا ہر گھڑی وردِ زباں رکھتا ہوں میں ٭ نظرؔ لکھنوی

    نام ان کا ہر گھڑی وردِ زباں رکھتا ہوں میں ہر نفس کو مشکبو، عنبر فشاں رکھتا ہوں میں گرمیِ محشر سے سامانِ اماں رکھتا ہوں میں سایۂ دامانِ شاہِ دو جہاں رکھتا ہوں میں آرزوئے دعوتِ برقِ تپاں رکھتا ہوں میں شاخِ ہر گل پر بنائے آشیاں رکھتا ہوں میں میں نہیں، ہاں میں نہیں شائستۂ منزل ابھی دل میں صد...
  6. محمد تابش صدیقی

    اذنِ ساقی بھی مل ہی جائے گا - اہتمامِ مے و سبُو تو کریں ٭ نظرؔ لکھنوی

    اذنِ ساقی بھی مل ہی جائے گا - اہتمامِ مے و سبُو تو کریں ٭ نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    پوت کے پاؤں اور بچوں کا ’’پالنا‘‘

    کتنا پیارا لفظ ہے "پالنا" اب تو ہر جگہ کاٹ، کیری کاٹ ہی سننے کو ملتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ناشتہ میں پراٹھا، جیم اور چائے الحمد للہ
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھی بات ہے تردید آ گئی ہے۔ مگر پورا دن کسی نے کوئی تردید کیوں نہ کی۔ کم از کم میری نظر سے نہیں گزری۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    اچھا آئیڈیا ہے۔ کرتے ہیں کچھ ویک اینڈ پر۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    یہاں بھی گمان کیا جا سکتا ہے کہ "ارادت" والے معاملہ کی طرح ارادی تحریف نہ کی ہو۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    ایسا کیا راستہ بدلا کہ ہزاروں افراد پہنچنے سے محروم رہ گئے؟ :eek:
  13. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    اس کی سمجھ نہیں آئی
  14. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    میں جلسہ سے ناواقف تھا۔ الحمد للہ الیکٹرانک میڈیا سے دور ہوں۔ اور سوشل میڈیا پر بھی اتفاق سے جلسہ نظر سے نہیں گزرا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔ شکریہ
  17. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور دال دیسی گھی میں بنی ہو۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ثابت مسور کی دال
Top