محفلین سے پہلی بالمشافہ ملاقات تو وہی رہی، جس کا تذکرہ نیرنگ خیال بھائی کر چکے۔ اس پر میرے تاثرات وہیں ایک کمنٹ کی صورت میں موجود ہیں۔
کہانیاں لکھنے میں ہمیشہ سے کمزور رہا ہوں، تو اکثر ملاقاتوں کے احوال مختصر اور اکٹھے ملیں گے۔
متفرق ملاقاتیں
بدر الفاتح بھائی نے فون پر رابطہ کیا کہ اسلام آباد...
بہت عمدہ نین بھائی۔
ڈھونڈتے ہیں شاید کچھ نکل آئے۔
خاکے تو نہیں اڑائے، البتہ کچھ ملاقاتوں کا مختصر احوال ضرور لکھا ہے۔ اور کچھ ملاقاتیں ضبطِ تحریر میں نہ آ سکیں، ان کا ذکر بھی ہو جائے گا۔
اطلاع گمشدگی!
اسلام آباد سے ایک معروف "صحافتی شخصیت" جناب صالح ظافر گزشتہ چند ہفتوں سے لاپتا ہیں۔ آخری بار انہیں روزنامہ جنگ کے پانچویں صفحے پر ایک کالمی خبر کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ جس کسی کو ملے، اگلی حکومت کے حوالے کردے! شکریہ
واثق بھائی نے بہت دنوں بعد انٹری ماری یے، تو میں نے سوچا رہنے دیا جائے۔ یہ تو ہم ہی قناعت پسندی پر اتر آئے ہیں، جو ایک ہی لڑی سے کام چلا لیتے ہیں، ورنہ پہلے الگ الگ ہی ہوتی تھیں۔