نئے لوگوں میں ضرور ایسے لوگ ہو سکتے ہیں جو پہلے سے تجربہ کار ہوں، ورنہ اکثر لوگوں کو جو ماحول ملتا ہے، اس میں رنگے جاتے ہیں۔ تجربہ کار اور معیاری کام کرنے والے اپنا کام پیش کرتے رہیں گے تو نئے آنے والے سیکھتے رہیں گے۔
اور گپ شپ بھی ہمیشہ سے ہی محفل میں چلتی رہی ہے، یہ کوئی معیوب بات نہیں ہے۔...