یہ شغل سوشل میڈیا کے دور میں ہر الیکشن میں ہوتا ہے۔ پارٹیز اپنا امپریشن بنانے کے لیے ایسے نتائج پھیلا دیتی ہیں۔
جبکہ پوسٹل بیلٹ گنتی کے وقت ہی کھولے جاتے ہیں
شاید آپ مراسلہ کا بنیادی مقصد نہیں سمجھے۔ :)
اور سینیئر سے مراد وہ ارکان ہیں جو کسی بھی زمانے میں کسی بھی زمرہ میں معیاری مواد کی فراہمی کا سبب بنتے رہے ہیں۔اور میں خود ہرگز مخاطبین سے باہر نہیں ہوں۔ اگر کہیں مفید ان پٹ دے سکتا ہوں، مگر نہیں دے رہا تو یہ توجہ میرے لیے بھی ہے۔ :)