استادِ محترم الف عین صاحب کی تفصیلی اصلاح سے پہلے آپ سب کی آرا کی روشنی میں کی گئی کچھ تبدیلیاں
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
کوئی تدبیر کرو، عید منا لی جائے
کون حالات کی تلخی کو سہہ پائے گا
یارو اب درد کی قندیل جلا لی جائے
وہ جو اغیار کو اپنوں سے ملا دیتا ہے
کیسے اُس در سے بھلا کوئی بھی...