یہ تو اس پہ منحصر ہے کہ آپ کس فیلڈ میں جاتے ہیں، لوگوں کا ٹرینڈ مکینیکل، الیکٹریکل، سول وغیرہ کی طرف ہوتا ہے، کمپیوٹر کی فیلڈ بھی کافی اچھی ہے، مگر اس کو کم از کم ہمارے علاقے میں اتنا زیادہ پسند نہیں کیا جاتا کیونکہ ایک انسان 4 سال کمپیوٹر انجینئرنگ میں ضائع کرتا ہے، مگر وہی کام ایک ڈپلومہ ہولڈر...