خدا حافظ۔۔۔احمد شہزاد(ڈاکٹر محمد اجل نیازی)
بدلتے موسموں کا اچھا شاعر ناصر بشیر میرے ساتھ تھا میں نے شہزاد احمد کو خدا حافظ کہا جب اس کا جنازہ دوست قبرستان کی طرف لے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے میں نے کبھی شہزاد احمد کو خدا حافظ نہ کہا تھا۔ بدتمیزیوں کو تخلیقی اور تفریحی رنگ دے کر بٹ تمیزیاں بنانے...