فاتح بھائی آئندہ سے آپ جب بھی فراز صاحب سے متعلق کچھ بھی شئیر کریں تو پلیز پلیز پلیز مجھے لازمی ٹیگ کیجیے گا۔ فراز صاحب میرے پسندیدہ شاعر ہیں اور ان سے متعلق کوئی بھی چیز ہو، پڑھنے میں، سننے میں، دیکھنے میں بہت مزہ آتا ہے اور خوشی ہوتی ہے۔
اس تحریر کے متعلق کیا کہوں، اتنی زبردست تحریر، کم از...