پہلا تحفہ میری طرف سے اردو کے ایک عظیم شاعر اور مصنف احمد ندیم قاسمی صاحب کی دعا "وطن کے لئے"
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی...