طالوت بھائی مجھے ہر اس بندے نے یہی مشورہ دیا ہے جس کی شادی ہو چکی ہے کیا اپ کی بھی شادی ہو چکی ہے اگر ایسا ہی ہے تو کچھ لوگ کہتے ہیں شادی ایک ایسا کام ہے جو کرے وہ بھی پچھتاتا ہے اور جو نا کرے وہ بھی تو میں نے سوچا نا کر کے بھی تو پچھتا رہا ہوں اس لے کر ہی لیتے ہیں کیا کہتے ہیں اپ کو بھی بریانی...