میں نے کہاں پکی کرنی ہے شادی کی تاریخ وہ تو ہائی کوٹ کرے گی میرا مطلب ہے ابو جی کریں گے :grin:
ویسے امید ہے مارچ میں ہی ہو اور میری پوری کوشش ہو گی وہی دن رکھے جائے جن دنوں آپ پاکستان آئی ہوں اس طرح آپ کی“ ناز” سے بھی ملاقات ہو جائے گی ورنہ آپ کو میرے ساتھ جہلم جانا پڑے گا :grin: جائے گی نا...