قیصرانی بھائی اصلاح کا بہت شکریہ آپ کی اصلاح کی مجھے بہت ضرورت ہے۔ ویسے آپ کا مچھلیوں اور سانپوں کے بارئے میں کیا خیال ہے اور ہاں یہ بات بھی بتا دیں کے انسان اگر دن میں تین دفعہ کھانا کھاتا ہے تو جانور کتنی دفعہ کھاتا ہو گا میرے استاد جی تو کہتے ہیں جانور تو ہر وقت خوراک کی ہی تلاش میں رہتے ہیں...