میں انسان ہوں؟
انسان اشرف المخلوقات ہے۔ یہ بات مجھے اس وقت پتہ چل گی تھی جس وقت مجھے اشرف المخلوقات کا پتہ بھی نہیں تھا۔ اور جب مجھے اس لفظ کا مطلب پتہ چل گیا تو اپنے آپ پر فخر کرنے لگا کہ میں یعنی انسان ساری مخلوق میں بہتر مخلوق ہے ۔ میں بڑا ہوتا گیا عقل بھی آتی گی اور معاشرے کا تجربہ بھی...